جس فوج کی وجہ سے پاکستان کو دنیا میں عزت ملی ، پی ٹی آئی اسے ہی تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے
Ap ka apna punjab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ap ka apna punjab, Education Website, Chack 26 DNB Tehsil Yazman District Bahawalpur, .
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے 32ویں اجلاس میں اہم فیصلے: کسانوں کو اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام، تحصیلوں میں الیکٹرو بس، کیش لیس ادائیگی، ہارس اینڈ کیٹل شو، نئے سیاحتی مقامات، سرکاری زمین غریب کے لیے، نوجوانوں کے لیے سینکڑوں نئی آسامیاں منظور۔
میں بحیثیتِ پاکستانی حیران تھا کہ 'ستھرا پنجاب' کیسے کام کرتا ہے۔ جب اپنی آنکھوں سے دیکھا تو یقین آیا کہ واقعی کچھ کرنا ہو تو راستہ نکل آتا ہے۔ لوگ لکھ رہے ہیں کہ پنجاب حکومت اتنی مؤثر ویسٹ مینجمنٹ کیسے کر رہی ہے۔یہ دنیا کا بڑا پراجیکٹ بن گیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے 2024 میں فیصلہ کیا کہ کینسر ہسپتال بننا ہے، آج پائن ایونیو سے گزریں تو کام کی رفتار اور معیار صاف نظر آتا ہے۔ جو کہتے کہ یہ ممکن نہیں، وزیرِ اعلیٰ نے خود پیچھے لگ کر یہ کام عوام کے لیے مکمل کروا دیا۔
07/02/2026
"پنجاب کابینہ کا 32 واں اجلاس"
تاریخی فیصلے، نئے پراجیکٹس اور ترقی کانیا روڈ میپ
کراچی کے عام شہری، جو بالکل بھی سیاست میں نہیں ہیں، اکثر کہتے ہیں کہ جب وہ کراچی سے لاہور آتے ہیں تو لاہور بہتر اور صاف ستھرا لگتا ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ کراچی کی خوبصورتی اور سہولیات میں کمی ہے۔ میں بھی جب کراچی جاتا ہوں تو یہی محسوس کرتا ہوں
بسنت کے دوران سکیورٹی اور ایمرجنسی رسپانس کے لیے دو کنٹرول رومز قائم کیے جا رہے ہیں۔ ایک سیف سٹی میں ہوگا اور دوسرا کمشنر لاہور کے دفتر میں۔ دونوں کنٹرول رومز 24 گھنٹے ہائی الرٹ پر رہیں گے۔ ڈرونز اور سیف سٹی کیمروں سے 3 دن مسلسل مانیٹرنگ ہوگی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے فوری طور پر نمٹا جا سکے۔
24/01/2026
Punjab launches Apna Khet, Apna Rozgar to allot state land to 50,000 people for cultivation.
Across Punjab’s semi-urban and predominantly rural districts, beautification initiatives are being carried out so that people can feel and take pride in living in a clean, pleasant, and beautiful environment.
22/01/2026
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب
22/01/2026
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب