22/05/2025
السلام علیکم میٹرک کے فارغ التحصیل طلباء اور گرمیوں کی چھٹیوں میں فارغ رہنے والے آٹھویں نویں کلاس کے طلباء آپ اپنا وقت ضائع کرنے کی بجائے دوگھنٹے نکال کر ہمارے پاس کالج تشریف لائیں ہم آپ کی روائتی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سکل مختلف کورس کی مدد سے بہتر کرینگے تاکہ تعلیمی میدان کے ساتھ عملی زندگی کے میدان میں بھی کامیابی حاصل کر سکیں۔۔۔۔،۔۔۔۔شکریہ پرنسپل احمدپور سٹی کالج احمدپورشرقیہ