26/07/2025
مہنگائی کے اس اندھیرے میں، کہاں کوئی چراغ جلے؟
تعلیم کا خواب بھی اب تو، مہنگے سپنے بن گئے۔
مگر ایک امید ہے، ایک راستہ ہے،
خواجہ فرید اسکول، جو سب کچھ فری میں دے رہا ہے۔
نہ فیس، نہ کتابوں کی فکر،
نہ یونیفارم کا بوجھ، نہ پیسوں کی ڈگر۔
بس علم، محنت، اور کامیابی کا سفر،
ہر بچے کے لیے، ایک روشن مقدر۔
Alhamdulilah ❤️