Shining Star School System

Call Contact the school

Shining Star School System Education illuminates nation

🌟 فخرِ شائننگ سٹار سکول سسٹم 🌟الحمدللہ! ہماری ہونہار طالبہ نے پشاور بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحان میں اپنے علاقے میں نما...
05/08/2026

🌟 فخرِ شائننگ سٹار سکول سسٹم 🌟

الحمدللہ! ہماری ہونہار طالبہ نے پشاور بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحان میں اپنے علاقے میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے ادارے، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

اس شاندار کامیابی پر ہماری قابلِ فخر طالبہ، اس کے والدین اور اساتذہ کرام کو دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اسے مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹

🎉 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉شائننگ سٹار اسکول سسٹم نے ایک بار پھر اپنی درخشاں روایات کو برقرار رکھتے ہوئے دسویں ...
05/08/2026

🎉 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🎉
شائننگ سٹار اسکول سسٹم نے ایک بار پھر اپنی درخشاں روایات کو برقرار رکھتے ہوئے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں پورے علاقے میں نمایاں کامیابی اور ٹاپ پوزیشنز حاصل کی ہیں۔
یہ کامیابی ہمارے محنتی اور باصلاحیت طلبہ، ان کے قابلِ احترام والدین کی بھرپور رہنمائی، اور ہمارے مخلص و تجربہ کار اساتذہ کرام کی شب و روز محنت کا ثمر ہے۔ ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم اپنے معزز والدین کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر قدم پر ادارے پر اعتماد کیا اور اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت میں بھرپور تعاون کیا۔ اسی طرح ہمارے اساتذہ کرام کی انتھک محنت، لگن اور خلوصِ نیت قابلِ تحسین ہے، جن کی مسلسل کاوشوں نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔
ان شاء اللہ، شائننگ اسٹار سکول سسٹم آئندہ بھی اسی عزم، محنت اور بہترین تعلیمی معیار کے ساتھ کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کرتا رہے گا۔
ہمیں اپنے طلبہ پر فخر ہے، اپنے اساتذہ پر اعتماد ہے، اور اپنے والدین کے تعاون پر ناز ہے۔
🌹 تمام کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد!

31/07/2026
13/05/2026

آج ہمارے ننھے ستاروں نے “ایکشن ورڈز ایکٹیویٹی” میں بھرپور حصہ لیا۔ ✨
بچوں نے مختلف ایکشن ورڈز جیسے eat, Run, drink, Sit, Stand اور Walk کو عملی سرگرمیوں کے ذریعے سیکھا۔ 🏃👏
اس ایکٹیویٹی کے ذریعے بچوں نے:
📚 نئے الفاظ سیکھے
🗣️ بولنے اور سننے کی مہارت بہتر بنائی
🤸 جسمانی حرکت اور اعتماد میں اضافہ کیا
😊 کھیل کھیل میں سیکھنے کا تجربہ حاصل کیا
✨ Shining Star School ✨ میں ہم بچوں کی دلچسپی اور بہتر سیکھنے کے لیے Activity-Based Learning پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔
ان شاء اللہ بہت جلد مزید دلچسپ کلاس روم ایکٹیویٹیز بھی شیئر کی جائیں گی۔ 🌈

17/04/2026

Admissions and fresh classes are going on, not to waste the precious time, all facilities are available here and also extra classes are arranged i.e.English Language and Calligraphy, the most beautiful and elated environment is too.

12/12/2025

Two Hadiths.

پیغمبر محمد (صلی علیہ وآلہ وسلم) نے اس شخص کے لیے ۔دعا کی جس نے حدیث کو اگے شئیر کیا

01/12/2025

Let's learn some common words and sentences in English.

Address

Adezai

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923108353443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shining Star School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shining Star School System:

Shortcuts

Share

Category