27/05/2026
این ایس ایس ای عبدالحکیم کیمپس
داخلہ جاری ہے 2026-27
فری کوالٹی ایجوکیشن
✔ کوئی ماہانہ فیس نہیں
✔ کوئی رجسٹریشن چارجز نہیں
✔ کوئی خفیہ اخراجات نہیں
✔ بالکل مفت معیاری تعلیم
مہنگائی کے اس دور میں
این ایس ایس ای عبدالحکیم کیمپس
قابل اور تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ
بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کر رہا ہے۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے
آج ہی داخلہ کروائیں۔
جلدی کریں!
نشستیں محدود ہیں۔
داخلے کے لیے مطلوبہ دستاویزات:
بچے کا ب فارم
طالبعلم کی 2 پاسپورٹ سائز تصاویر
والدین کے شناختی کارڈ کی کاپی
📍 پتہ:
الرحمٰن گارڈن، بائی پاس کچھہ کھو روڈ، عبدالحکیم
📞 رابطہ نمبر:
0315-7829349