06/07/2026
🌸 چھوٹی سی معافی... بڑے رشتے مضبوط بناتی ہے۔ ❤️
Azhar Public School Darkhana میں ہم بچوں کو صرف کتابی تعلیم ہی نہیں بلکہ اچھے اخلاق، احترام اور اپنی غلطی تسلیم کرنے کی عادت بھی سکھاتے ہیں۔
"Sorry" کہنا کمزوری نہیں، بلکہ اچھے کردار کی نشانی ہے
📍 Azhar Public School Darkhana