29/05/2022
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 01-06-2022 سے گرلز & بوائز علحیدہ کمپیوٹر کورسز(🖥️Computer courses🖥️),
Spoken English💁🏼♂️🧏♀️
Personality Development
Hand Writing
📚,📚 Pre 9th,٫9th,10th,F.A,FSc,ICs,BSc/BS(zoology, Botany, Chemistry,Urdu, English)📚
کی نئی کلاسز کی رجسٹریشن جاری ہیں۔ پاسبان ایجوکیشن سسٹم محلہ عیدگاہ نزد دربار عبدالحکیم۔03067600987
===»»»»»»
Pasban Education System
Mohalla Eid gah near darbar Abdulhakim
03067600987
12/04/2022
الحمدللہ ٹی ایل پی پاسبان فاؤنڈیشن عبدالحکیم کی جانب سے 12ویں روز بھی مستحقین اور سفید پوش افراد کے گھر راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری و ساری.....۔ آج آپ سب بھائیوں کے تعاون سے 4 گھروں میں راشن پہنچادیاگیا.....
شکرالحمدللہ
بہت سے دعائیں ملتی ہیں...... بہت سے لوگ منتظر ہیں..... ہمارا ساتھ دیجئے اور اپنے بھائیوں کی مدد کیجئے....شکریہ❣️
منجانب :ٹی ایل پی پاسبان فاؤنڈیشن عبدالحکیم....
جازکیش اکاؤنٹ. 03067600987
ایزی پیسہ اکاؤنٹ. 03464900987
03/04/2022
اہم خبر۔۔۔۔
#پاسبان اکیڈمک سسٹم ،محلہ عیدگاہ ، نزد دربار عبدالحکیم میں 9th, 10th, 11th,12th(F.A,FSc,ICs,I.Com,B.Com)اور دیگر لیولز کے #ٹیسٹ سریز کی خصوصی کلاسز کا آغاز 25-03-2022 سےہو چکا ہے جن میں #پڑھانے کے ساتھ بورڈ کے اصولوں کے مطابق تیاری کروائی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ #میل , #فی میل الگ کلاسز ......
اس کے علاوہ جس طالب علم کا سلیبس مکمل نہیں ہوا تو ان کی فرسٹ اور سیکنڈ ٹائم میں کلاسز جاری ہیں ,
داخلے کے لیے رابطہ کریں :-
(03067600987)
03/04/2022
💓
اے پروردگار ہمیں اس پاک مہینے میں ہر خطاء سے محفوظ فرما اور ایسے ہی ساری زندگی نیکیوں میں بسر کرنے کی توفیق عطا فرما.....
اے اللّٰہ میں خطاکار ہوں اس پاک مقدس ماہ کے صدقے میرے گناہ معاف فرما آمین یارب العالمین۔۔۔۔
💓
09/11/2021
❣️❣️Pasban Education system ❣️❣️ Alhumdullila Results(9th=>501/505,
10th=>1100/1100,
11th=>496/505,
12th=>1053/1100)
09/11/2021
❣️❣️Pasban Education system ❣️❣️ Alhumdullila Results(9th,10th,11th,12th)
01/11/2021
تُساں کَلیاں وِی تے......." مرناں" ہئے
"ساڈے نال "مرن دا " کِی گھِنسو " ؟؟
تُسی "ہسدے "..سوہنے لگدے او....
"ہر وار ہَسن " دا " کِی گھِنسو"؟
تُساں یاد تے آؤندے ...... رہندے اوو
دَسو " آپ آوَن " دا " کِی گھِنسو"؟؟
اَساں " دِل دَا حال" سناؤنا اے
سائیں! "حال سُنَن " دَا " کِی گھِنسو"؟📩🎊🌹