28/04/2026
🌸 خواتین کے لیے سنہری موقع 🌸
کیا آپ دینِ اسلام کو صحیح سمجھنا چاہتی ہیں؟
کیا آپ اپنی زندگی کو صراطِ مستقیم پر چلانا چاہتی ہیں؟
✨ تو خوشخبری ہے! ✨
📚 صراطِ مستقیم کورس
(استاد محترم مولانا الیاس گھمن صاحب)
اب خاص طور پر خواتین کے لیے شروع کیا جا رہا ہے۔
🌿 کورس کی خصوصیات:
✔ قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی
✔ عقائد، عبادات اور روزمرہ مسائل کی اصلاح
✔ آسان اور عام فہم انداز
✔ گھر بیٹھے سیکھنے کا موقع
💫 اپنی دنیا اور آخرت سنوارنے کا بہترین موقع مت گنوائیں
📅 داخلہ جاری ہے
📍 محدود نشستیں — جلدی رجسٹریشن کروائیں
📩 مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں
923015711186
عبید رفیق عفی عنہ
اللہ ہمیں صحیح دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲