ٹھنڈیانی کے جنگلات میں برف کے مناظر۔
Muhammad Alimzeb jalali officel
اس پیج پر آپ کو ملیں گے مبلغ تحریک صراط مستقیم ایبٹ أباد محمد عالم زیب جلالی کے بیانات
پیر کی کیا شرائط ہیں ۔
اہلسنت کے ہاں پیری کا معیار کیا ہے۔
08/04/2026
نبی کریم تاجدار ختم نبوت تاجدار کائنات احمد مجتبی محمد۔مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پیاری صاحبزادی سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ زائدہ راکیہ راشدہ مرشدہ صادقہ مصدقہ سیدہ خاتون جنت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہا کی منقبت کے خوبصورت اشعار فقیر عالم زیب جلالی قلم سے
منقبت پڑھنے والے ذرا کمنٹس میں بتائیں کس علاقہ سے منقبت پڑھ رہے ہیں اور اگر ہماری حاضری پسند آئے سیدہ خاتون جنت کی بارگاہ میں تو ضرور کمنٹ میں سبحان اللہ لکھیں۔
عالم نبیل فاضل جلیل علامہ محمد عالم زیب سلطانی جلالی مبلغ تحریک صراط مستقیم ایبٹ أباد کا عظمت صحابہ پر خوبصورت بیان امیر معاویہ کے گستاخوں کو خوبصورت عقلی جواب۔
01/04/2026
ذرا تعارف ہو جائے۔
میں ٹھنڈیانی ایبٹ أباد سے ۔
اور آپ کہاں سے ؟
مبلغ تحریک صراط مستقیم ایبٹ آباد محمد عالم زیب سلطانی جلالی کے برادر اصغر شاہزیب قادری کے اعتکاف سے اٹھنے کہ مناظر
سالانہ محفل میلاد میں مختصر حاضری ۔
مبلغ تحریک صراط مستقیم ھزارہ ایبٹ أباد۔
محمد عالم زیب سلطانی جلالی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad