سوچ و فکر

سوچ و فکر تعلیم، شعور اور معاشرتی اصلاح
ایک استاد کی نظر سے
سوچ بدلے تو معاشرہ بدلے

15/02/2026
15/02/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدینتمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ❄️ موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد🏫 خیبرپختونخوا کے سمر زون ...
13/01/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
❄️ موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد
🏫 خیبرپختونخوا کے سمر زون کے اسکول
📅 16
جنوری .16january..2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔.
⏰ براہِ کرم نوٹ فرمائیں:
🕘 تمام اضلاع میں طلبہ کی حاضری کا وقت صبح 9:00 بجے مقرر کر دیا گیا ہے۔
🙏 والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مقررہ تاریخ اور وقت کے مطابق اسکول بھیجنے کو یقینی بنائیں۔
📚✨ تعلیم کے نئے سفر کا آغاز




بریکنگ نیوز!!ایس ایس ٹی ٹیسٹ کا شیڈول جاری!!ایس ایس ٹی ٹیسٹ 20 فروری سے شروع ہونگے!!
13/01/2026

بریکنگ نیوز!!
ایس ایس ٹی ٹیسٹ کا شیڈول جاری!!
ایس ایس ٹی ٹیسٹ 20 فروری سے شروع ہونگے!!

12/01/2026
گلیاں والے سہیل اختر بھائی کے بھتیجے رختاج بھائی کے فرزند مبشر اللّٰہ کو پیارے ہو گئے 😭😭اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ م...
12/01/2026

گلیاں والے سہیل اختر بھائی کے بھتیجے رختاج بھائی کے فرزند مبشر اللّٰہ کو پیارے ہو گئے 😭😭
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے . . . آمین

Investigate institutions providing innovative opportunities for educators and professionals seeking to make a meaningful...
09/01/2026

Investigate institutions providing innovative opportunities for educators and professionals seeking to make a meaningful impact. سوچ_و_فکر EducationForAll teachersupport TeacherHiring

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہیڈ ماسٹر اور سبجیکٹ سپشلسٹ خالی آسامیوں کی تفصیلات جاری ہیں
09/01/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہیڈ ماسٹر اور سبجیکٹ سپشلسٹ خالی آسامیوں کی تفصیلات جاری ہیں

Male Abbottabad District Education Office Issues TT Appointment Order
09/01/2026

Male Abbottabad District Education Office Issues TT Appointment Order

09/01/2026

09/01/2026

ایک اچھا استاد صرف کتابی علم نہیں دیتا بلکہ سوچنے کا سلیقہ، سیکھنے کا جذبہ اور کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے۔ 💡📚👨‍🏫💻

08/01/2026

Address

Galyan Nammal Teshil District Abbottabad
Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوچ و فکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share