16/12/2025
* *
━━・❪ مسئلہ نمبر 1 ❫・━━
🌻 تکبیر تحریمہ دل میں کہنا کیسا ہے ؟
اور اس میں کتنے اقوال ہیں ؟
📜سوال
تکبیرِ تحریمہ کو من(دل) میں کہنا کیسا ہے؟ اور اس میں کتنے اقوال ہیں؟
جواب
ابو بکر الاصم اور اسماعیل ابن علیہ کے علاوہ جمہور کے نزدیک تکبیرِ تحریمہ نماز کے لیے فرض ہے اور اس کے الفاظ کی ادئیگی زبان سے ضروری ہے،صرف دل میں ادائیگی سے نماز نہیں ہوگی۔
📚 المبسوط للسر خسی (1/11)