24/03/2026
السـلام عليكـم ورحمة ا للّٰه وبركـاته
غیر رہائشی دینی و دنیاوی تعلیمی ادارہ
معہد سیدنا عمار بن یاسر نزد الیاسی مسجد
کی طرف سےحافظ اور غیر حافظ بچوں کے لئے جامع اور معیاری تعلیمی پروگرام کی پیشکش
1- کل وقتی حفظ ،قاعدہ،ناظرہ،گردان۔مع تربیتی نصاب
2- اہل محلہ کے اسکول جانے والے بچوں کے لیے تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن مجید+تربیتی نصاب
3-حفاظ ایجوکیشن سسٹم
حفاظ بچوں کے والدین کو اپنے حافظ بچے کے بارے یہ فکر ہوتی ہےکہ اسے قرآن نہ بھولے،جبکہ وہ حفظ کے بعد سکول بھی پڑھانا چاہتے ہیں۔۔جہاں عام طور پر بچے کے لیے قرآن یاد رکھنے کا مناسب ماحول نہیں ہوتا
بلاشبہ وہ حافظ بچے کو قرآن کے معانی سے آشنا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ قرآن سمجھ کر اس کے مطابق زندگی گزار سکے اور اسکول میں یہ انتظام نہیں ۔۔
تو آئیے الحمد للہ معہد سیدنا عمار بن یاسر رض نے آپ کی اس مشکل کا حل نکالا ہے۔۔
✨ حفاظ ایجوکیشن پروگرام کی نمایاں خصوصیات:
✅ پہلے سال میں عربی زبان کی چار مہارتوں بول چال ،تحریر ، سماعت اور عربی پڑھنے کی تربیت کے ساتھ چھٹی ساتویں کی اہلیت
✅ دوسرے سال انگریزی زبان کی چار مہارتوں لکھنے، پڑھنے ، بولنے،سننے کی تربیت کے ساتھ آٹھویں کی ریاضی اور کمپیوٹر سائنس
✅ ہم نصابی سرگرمیاں
تیسرے سال میں نویں جماعت کے ساتھ درس نظامی کے پہلے سال کا نصف نصاب ( اولی صرف)
✅ چوتھے سال میں دسویں جماعت کے پہلے سال بقیہ نصاب (اولی نحو)
– تقریری و تحریری مقابلے، مطالعاتی دورے، اور عالمی مسائل پر مکالمے!
✅ ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ
– ایسے علماء، ماہرین، استاد جو بچوں کو دین و دنیا کے علوم میں رہنمائی فراہم کریں گے۔
✅ حفظِ قرآن کی مضبوطی
– روزانہ دہرائی، ناظرہ، تجوید، اور قرآنی علوم کا جامع نظام تاکہ قرآن ہمیشہ دل و دماغ میں محفوظ رہے!
🎯 داخلہ کی شرائط:
📌 حفاظ عربی سالِ اول کے لیے:
🔹 حفظِ قرآن مکمل اور پختہ ہو۔
🔹 پرائمری تعلیم استعداد ہو۔
🔹 عمر 14 سال سے زائد نہ ہو۔
📌 حفاظ انگلش سالِ دوم کے لیے:
🔹 کسی بھی ادارے سے عربی کا ایک سال مکمل کیا گیا ہو۔
📜 داخلے کا طریقہ کار:
📌 تحریری امتحان ✍️
📌 حفظ کا امتحان 📖
📌 انٹرویو 🎤
تحریری امتحان اور انٹرویو کی تاریخ: 4 اپریل 2026 بروز ہفتہ
📝 ضروری دستاویزات:
📂 "ب" فارم کی کاپی
📂 والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
📂 دو عدد تصاویر
📢 ایک منفرد تعلیمی سفر
جہاں حفاظ ایجوکیشن سسٹم امت مسلمہ کے رہنما بنیں گے!
رجسٹریشن کے لیے یہ فارم پر کریں۔
https://forms.gle/38jcVffB2SrcJtCs8
معلومات کے لیے وٹسپ کریں
03132171318
📍معہد سیدنا عمار بن یاسر رضي الله عنه
بالمقابل الیا سی مسجد، کوہسار ٹا ون
نواںشہر ایبٹ آباد
https://www.google.com/.../data=!3m1!4b1!4m6!3m5...