Jamia ayisha saddiqa peshora battgram hazara

Jamia ayisha saddiqa peshora battgram hazara

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia ayisha saddiqa peshora battgram hazara, College & University, peshora, Abbottabad.

23/08/2025

*"وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عوامی اجتماع مورخہ 26 اگست بروز منگل بمقام جامعہ دارالعلوم کوثر القرآن، بٹگرام منعقد ہو رہا ہے۔ یہ روحانی و علمی اجتماع شیخ الحدیث حضرت مولانا فرید الدین صاحب دامت برکاتهم کی زیر نگرانی ہوگا۔*

*اس بابرکت مجلس میں ملک کے جید اور ممتاز علمائے کرام بیان فرمائیں گے۔ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس اجتماع میں بھرپور شرکت فرما کر اسے کامیاب بنائیں، علمِ نافع حاصل کریں اور ثواب دارین کے مستحق بنیں۔"*

03/04/2025

اعلان داخلہ

03/04/2025

اعلان داخلہ 2025

Photos from Jamia ayisha saddiqa peshora battgram hazara's post 18/06/2024

یہ قصائی نہیں بلکہ کسی دینی مدرسے کا طالب علم ہیں جس نے عید کی خوشیاں والدین کے سنگ گزارنے کی بجائے اپنے مادرعلمی کے نام کردئے سال بھر اجھلا چمکدار لباس پہننے والے مہک والی خوشبوئیں لگانے والے طلباء کرام اس دن کھالیں جمع کرتے ہیں اور اپنی یہ حالت کردیتے ہیں
اس دور میں کھال کی قیمت ہی کیاہے لیکن پھر بھی یہ لوگ گلی گلی کوچہ کوچہ ٹوکری لیکر حاضر ہوتے ہیں صرف اس لئے نہیں کہ ان کے مدرسوں کے خرچے چلیں بلکہ اس لئے بھی کہ آپ کہ قربانی کی کھال بھی کہیں غیرمستحق مصرف میں صرف نہ ہو
ان لوگوں کی قدر کیجئے انہی کی تگ ودو کی وجہ سے مدارس میں قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں جاری وساری ہیں ,
قربانی کی کھالیں مدارس دینیہ کو دیں کیونکہ اس میں دگناثواب ہے صدقے کا ثواب اپنی جگہ اوپر سے نشردین میں اعانت کا الگ سا مستقل ثواب ہے ۔
اعلان ختم ۔۔۔۔

20/04/2024

جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات پشوڑہ بٹگرام
میں رہائشی اور غیر رہائشی بنات طالبات کے لیے درسی نظامی میں 20اپریل 2024 سےداخلے جاری ہیں
اسباق کا آغاز انشاء اللہ بروز بدھ بمطابق 24 اپریل سے ھوگا
مذید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے گا
مولانا فضل عظیم (مہتمم)
03018030502]

Photos from Jamia ayisha saddiqa peshora battgram hazara's post 27/08/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshora
Abbottabad
0097

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00