ABBASi Academy

ABBASi Academy teacher for Online Qur'an

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌹 💕🌹ایمان بخیر زندگی 🌹💝🌹💚🤲💚پڑھنے والی سبھی آنکھوں کو سلام 💚🤲💚دھڑکنے والے سبھی دلوں کو سل...
24/09/2025

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌹 💕🌹

ایمان بخیر زندگی 🌹💝🌹

💚🤲💚پڑھنے والی سبھی آنکھوں کو سلام 💚🤲💚

دھڑکنے والے سبھی دلوں کو سلام جو دوسروں کے درد اور محبت میں دھڑکتے ھیں
خیر کے پیارے لفظ لکھنے والے ان سبھی کے ہاتھوں کو سلام جو جب جب لکھتے ھیں محبت سے لکھتے ھیں

ان حوصلوں کو سلام جو زخم کھا کر بھی پست نہیں ھوتے
اس مستقل مزاجی کو سلام جو ٹھوکریں کھا کے بھی نیکی کی روشنی ھر شکل میں بانٹتی ھے ،

روح کا روح سے رابطہ کنفرمڈ ( Confirmed )ھے

ھم ایک دوسرے سے ملے نہیں لیکن روحانی رابطوں میں جڑے لوگ ھیں،

الفاظ ھمیں ایک دوسرے سے جوڑتے ھیں،

الفاظ ھی ایک دوسرے کے دل میں بساتے ھیں

الفاظ ھی دل سے اتارتے ھیں،
الفاظ ، کی حرمت کا پاس رکھنے والے سبھی اچھا خوبصورت لکھنے والوں کو سلام،
مجھے امید ہے کہ آپ دعائیں دیں گے اور دعائیں وصول کریں گے ، ان شاءاللہ تعالیٰ

🌹💚🌹محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم وتسلیم🌹💚🌹

🤲💖🤲جزاک اللّٰہ خیرا وکیثرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ 🤲💖🤲

`سیدنا عرباض بن سارية رضي الله تعالى عنه سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله وسلم ‌نے ارشاد فرمایا`*اللہ تعالیٰ ن...
24/09/2025

`سیدنا عرباض بن سارية رضي الله تعالى عنه سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عليه وآله وسلم ‌نے ارشاد فرمایا`
*اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ: میرے جلال کی وجہ سے آپس میں محبت کرنے والے اس دن میرے عرش کے سائے میں ہوں گے، جس دن میرے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا* *[ مسند الإمام أحمد : ١٧٢٩٠ ]* #

`تم کہتے ہو زندگی تنگ پڑ گئی ہے۔` ❤‍🩹🥀*زندگی میں سکون نہیں ہے*🍂*رات کو دیر تک نینــد نہیں آتی🌚🥀**اس جیسی ہزار باتیں مگر ...
23/09/2025

`تم کہتے ہو زندگی تنگ پڑ گئی ہے۔` ❤‍🩹🥀

*زندگی میں سکون نہیں ہے*🍂
*رات کو دیر تک نینــد نہیں آتی🌚🥀*
*اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک*:🥹🤌🏻

`اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ` 🍃
*"جان لو اللّٰـہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔"*🫶🏻♥️

*اللہ کی طرف پلٹ کر تو دیکھو آپ کا ہر غم خوشی میں بدل دے گا وہ یقین رکھو۔۔۔۔💗🪽*

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
23/09/2025

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

السلام علیکم
22/09/2025

السلام علیکم

Address

Abbottabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABBASi Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category