14/08/2025
"یومِ آزادی مبارک!
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں آزادی کی نعمت عطا کی۔ آئیں اس دن عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کو قرآن و سنت کی روشنی میں سنواریں، ایمان کو مضبوط کریں اور اپنے اعمال کو بہتر بنائیں۔
پاکستان زندہ باد! 💚"