07/08/2026
غیرت مندوں کے علاقوں میں چلنے والی
دنیا کی بے غیرت ترین سواری ہے سوزوکی
پنجاب میں بھی مزدے ویگن بس چلتی ہے کبھی لوگ سادہ تھے تو پنجاب میں لڑکے لڑکیاں سیٹ پر ساتھ بیٹھ جاتے تھے لیکن اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ویگن میں لڑکیوں کے سامنے یا بس میں اگلے حصے والی طرف مرد گھس جائے لیکن ہماری مائیں بہنیں آج بھی اس ذلت آمیز سفر پر مجبور ہیں اور کنجر اپنے کاموں میں مصروف
یہ کسی لڑکی نے ایک گروپ میں لگائی ہے کہ اس طرح ہمیں سفر کرنا پڑتا ہے