مدرسہ عائشہ الصدیقہ للبنات عثمان آباد

مدرسہ عائشہ الصدیقہ للبنات عثمان آباد دینی تعلیم و تربیت
قرآن و حدیث کی تعلیم کا فروغ
اسلامی اقدار کی ترویج
فلاحی اور سماجی خدمات

24/05/2026
 ٰ    #قربانی    #مسلمان
24/05/2026

ٰ



#قربانی



#مسلمان









ٰ



#قربانی



#مسلمان









 ٰ    #قربانی    #مسلمان
24/05/2026

ٰ



#قربانی



#مسلمان










      #تجوید
23/05/2026






#تجوید













 ٰ    #قربانی    #مسلمان
23/05/2026

ٰ



#قربانی



#مسلمان









🌿 الحمدللہ! وہ بابرکت گھڑی آ پہنچی 🌿اللہ ربّ العالمین کا بے حد شکر و احسان ہے کہ ہمارے مدرسہ میں بخاری شریف کے آغاز کی ن...
15/04/2026

🌿 الحمدللہ! وہ بابرکت گھڑی آ پہنچی 🌿

اللہ ربّ العالمین کا بے حد شکر و احسان ہے کہ ہمارے مدرسہ میں بخاری شریف کے آغاز کی نورانی و بابرکت تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔ یہ ہمارے لیے باعثِ سعادت اور خوشی کا مقام ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس عظیم نعمت کے آغاز کا ذریعہ بنایا اور اپنے فضل سے اس مبارک کام کی توفیق عطا فرمائی۔

✨ یہ وہ روح پرور اور ایمان افروز لمحہ ہے جس کی تمنا ہر اہلِ علم کے دل میں ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ اسے ہمارے لیے خیر و برکت، ہدایت اور نجات کا ذریعہ بنائے، آمین۔

📅 تاریخ: 19 اپریل بروز اتوار
🕘 وقت: صبح 9 بجے تا 12 بجے

💫 اس روح پرور اور بابرکت تقریب میں شرکت کے لیے ہم تمام معزز احباب، علماء کرام، اور اہلِ خیر حضرات کو نہایت خلوص کے ساتھ دعوت دیتے ہیں۔ آئیے! اس نورانی محفل میں شریک ہو کر علمِ نبوی ﷺ کی برکتیں سمیٹیں اور اپنے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کریں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ دین کی قدر کرنے، اسے سیکھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اس ادارے کو ہمیشہ دینِ اسلام کی خدمت کا مضبوط ذریعہ بنائے۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت و خوشی ہوگی 🌹

کل سے إنشاءاللّٰه تمام درجات میں داخلے جاری ہیں
31/03/2026

کل سے إنشاءاللّٰه تمام درجات میں داخلے جاری ہیں

یکم اپریل سے تمام دراجات میں داخلے جاری ہیں

یکم اپریل سے تمام دراجات میں داخلے جاری ہیں
19/03/2026

یکم اپریل سے تمام دراجات میں داخلے جاری ہیں

Address

UC Nambal Abbottabad
Abbottabad
22010

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عائشہ الصدیقہ للبنات عثمان آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share