Ahsan Ali khan Awareness

Ahsan Ali khan Awareness Ahsan Ali khan Awareness page is trying to motivate people to perform good actions...

31/05/2026

اے حضور علیہ السلام کی امت ۔۔۔ کیا ہماری آخرت کیلئے تیاری ہے؟؟؟

15/05/2026

(محشر میں وہی رات پڑے گی تمھیں بھاری)
جو رات تیرے ہمساۓ نے فاقے میں گزاری

10/05/2026

اے اللہ ۔۔۔

26/04/2026

(اے کریم اللہ)
جن کا کام امت کی تربیت کرنا تھا، وہ فیس بک پر ریچ بڑھانے کیلئے فکر مند ہیں، ان سب کو اپنا خوف نصیب فرما۔۔😭😭

25/04/2026

جس گھر میں لڑائی جھگڑے کا ماحول ہوگا، اس گھر سے ظلم اور جبر کی پرورش ہوگی۔۔۔
لہذا اپنے نبی علیہ السلام کی سیرت اپناکر اپنے بچوں پر رحم کیجئے۔۔

24/04/2026

کیا بچوں کی تربیت وعظ ونصیحت سے کی جاسکتی ہے؟؟؟

19/04/2026

"امت ایمان کے خیال پر ہے"

(مولانا سعد صاحب)

خدارا ۔۔۔ 🙏🙏🙏آپ اپنے اصل کی طرف لوٹ آئیے ۔۔۔ یہ آپ کا کام ہی نہیں ہے کہ آپ فیس بک پر اپنی تصویریں پوسٹ کردیں جو کسی زمان...
31/03/2026

خدارا ۔۔۔ 🙏🙏🙏
آپ اپنے اصل کی طرف لوٹ آئیے ۔۔۔ یہ آپ کا کام ہی نہیں ہے کہ آپ فیس بک پر اپنی تصویریں پوسٹ کردیں جو کسی زمانے میں حرام تھیں یا آپ بے مقصد اور لایعنی قسم کی تحریر پوسٹ کردیں، جس کا حضور کی پریشان امت کوکوئی فائدہ نہیں، ہمارے اسلاف تو لاؤڈ سپیکر استعمال کو بھی برا سمجھتے تھے،،،
آپ یہ کیا کررہے ہیں۔۔۔؟؟؟
آپ کو اپنے 8 سالہ مشقت کا واسطہ🙏🙏
جو آپ نے امت کی تربیت کرنے کیلئے اٹھائی تھی ۔۔۔۔ آپ لوٹ آئیے ۔۔۔
۔۔۔ چھوڑ دیں ۔۔۔
۔۔۔ حب جاہ اور حب مال ۔۔۔

یہ دونوں چیزیں آپ کی حیثیت سے بہت چھوٹی ہیں ۔۔۔ آپ کا منصب بہت بڑا ہے ۔۔۔
سارا جہاں آپ کا ہے اگر آپ عزتوں کے مالک کریم اور مہربان اللہ کیلئے حضور کی نہج پر امت کی تربیت کیلئے کمر باندھ لیں ۔۔۔

اللہ کریم "فہم" جیسی عظیم نعمت عطا کریں ۔۔۔ آمین

25/03/2026

مسلمان "مسلمان" ہوکر بھی اللہ کی بات ماننے میں کمزور کیوں ہے؟؟؟

Address

Nawanshehr Ilyasi Masjid Road Abbottabad
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Ali khan Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category