جامع مسجد محمدیہ دکھن پیسر

جامع مسجد محمدیہ دکھن پیسر مرکزی جامع مسجد محمدیہ دکھن پیسر

🌙 عید الاضحیٰ نماز اور قربانی کا مکمل طریقہ 🌙الحمدللہ!آپ سب کی آسانی کیلئے عید الاضحیٰ کی نماز، زائد تکبیروں، قربانی کے ...
23/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ نماز اور قربانی کا مکمل طریقہ 🌙

الحمدللہ!
آپ سب کی آسانی کیلئے عید الاضحیٰ کی نماز، زائد تکبیروں، قربانی کے مسائل اور سنت طریقہ کو ایک خوبصورت پوسٹر میں ترتیب دیا گیا ہے تاکہ ہر مسلمان آسانی سے سیکھ سکے۔

📖 اس پوسٹر میں شامل:
✔ عید کی سنتیں
✔ نمازِ عید کا Step by Step طریقہ
✔ زائد تکبیریں
✔ قربانی کا وقت اور مسائل
✔ قربانی کی دعا
✔ اہم سنتیں اور ہدایات

براہِ کرم اس پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ پہنچے۔ 🤲

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، نماز اور قربانی قبول فرمائے۔ آمین ❤️

#عیدالاضحی
#نمازعید
#قربانی
#اسلام

انشاء اللہ۔ کل تمام احباب وقت کی پابندی کریں۔
05/03/2026

انشاء اللہ۔ کل تمام احباب وقت کی پابندی کریں۔

انشاءاللہ
29/09/2025

انشاءاللہ

انشاء اللہ عزوجل
19/06/2025

انشاء اللہ عزوجل

12/05/2025

شہید قرآن کو درست کرنے کے نام پر مساجد میں چندے کے اعلان کرنے والے اتنے بڑے استاد ہیں دو سو کا کام کرتے ہیں اور گاؤں کی سادہ خواتین سے قرآن کے نام پر ہزاروں روپے بٹور کر لے جاتے ہیں یاد رکھیں آج کل شہید قرآن درست کروا کر تلاوت کوئی نہیں کرتا ہر مسجد میں نئے قرآن کافی تعداد میں موجود ہوتے ہیں اس انٹرنیشنل پھدو لگانے والی پارٹی کا بائیکاٹ کرنا چاہئیے

Address

Village Dakhan Paiser Tehsil Lora District Abbottabad
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد محمدیہ دکھن پیسر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share