24/02/2024
یہ پوسٹ میری زندگی کی مشکل ترین اور سب سے بھاری پوسٹ ہے جسے لکھتے ہوئے میرے ہاتھ کانپ اٹھے۔۔۔
آج میرا بھائی جیسا دوست اور ہائی ٹیک جمناسٹک اکیڈمی کے جمناسٹک ٹرینر جو ہمیشہ میری ہر مشکل میں مجھ سے پہلے میرا سہارہ بن کر کھڑے ہوئے آج مجھے ہمیشہ کے لئے تنہا چھوڑ کر منوں مٹی تلے سو گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
جا میرے دوست میرے بھائی اللہ پاک تمھاری اگلی تمام منزلیں آسان فرمائے اور قریہ قریہ جنت نصیب کرے۔ آمین
13/02/2024
29/10/2023
19/02/2023
18/02/2022