Muhammad luqman aziz hazarvi

Muhammad luqman aziz hazarvi مسکراتے 🥰 رہا کریں کیونکہ ۔💕
مسکرانا پیارے نبی ﷺکی سنت ہے 💞

25/09/2026

*کچھ نہیں بدلا دیوانے تھے دیوانے ہی رہے .... 💞

خادمؒ کا خادم حافظ وقاری محمد لقمان عزیز ہزاروی

K.H.R
L💞E..

21/09/2026

*الٰہیﷻ جانم سلطانم امیر محترم پیارے قائد محترم کو سلامت ہر گھڑی رکھنا آمین

21 ستمبر یومِ ولادت مبارک ہے
جانشین امیر المجاہدین لاکھوں دلوں کی دھڑکن حضرت علامہ حافظ سعد بن خادم حسین رضویؒ
امیر تحریک لبیک پاکستان

یوم ولادت ہے اُس شخصیت کا جو شیریں مزاج بھی ہے،
بلند حوصلہ بھی ہے
مردِ مجاہد بھی ہے
مجاہدِ ختمِ نبوتﷺ بھی ہے
عزم و استقامت کی روشن مثال بھی ہے
جو مشکل ترین حالات میں بھی اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہنے والا بھی ہے
جو حق کے لیے جدوجہد کرنے والا بھی ہے
جو ظالم کے سامنے مظلوم کی آواز بلند کرنے والا بھی ہے
اور جو اپنے چاہنے والوں کے سروں پر سایۂ شفقت رکھنے والا بھی ہے
منجانب: خادمؒ کا خادم
حافظ و قاری محمد لقمان عزیز ہزاروی

دنیاں تے ہزاراں قاری نے پر اس قاری تو واری نے شبیر دا چڑ کے نیزے تے قرآن سناڑاں وکھرا اےکیوں نہ ممتاز ہوتا اسلام دنیا بھ...
16/09/2026

دنیاں تے ہزاراں قاری نے پر اس قاری تو واری نے
شبیر دا چڑ کے نیزے تے قرآن سناڑاں وکھرا اے

کیوں نہ ممتاز ہوتا اسلام دنیا بھر کے دینوں میں
وہاں مزہب کتابوں میں یہاں قرآن سینے میں ...

آج ان شاء اللہ اپنے بہت ہی قریبی ہم سبق ہم جماعت
دوست شہنشاہ نقابت فخر نقابت
حضرت علامہ مولانا عبداللہ رضوی صاحب کے پاس
پرگرام میں شرکت ہو گی
اللہ پاک دین ودنیا کی بھلاٸیاں عطا فرماۓ آمین

خادمؒ کا خادم حافظ وقاری محمد لقمان عزیز ہزاروی

K.H.R
L💞E..

ہے عجب بات کہ ہر روز تُجھے دیکھوں توتو وہی ہوتا ہے ، پر عشق نیا لگتا ہے ... میرے محبوب زرا میری خبر گیری تو کرمیرے ہر در...
13/09/2026

ہے عجب بات کہ ہر روز تُجھے دیکھوں تو
تو وہی ہوتا ہے ، پر عشق نیا لگتا ہے ...
میرے محبوب زرا میری خبر گیری تو کر
میرے ہر درد کی تُو مجھ کو دَوا لگتا ہے...

خادمؒ کا خادم حافظ وقاری محمد لقمان عزیز ہزاروی

K.H.R
L💞E..

03/09/2026

ربیع الاول کی آمد ہر ایک کے لیے نہیں بلکہ قید کے ساتھ خاص مؤمن کے لیے خوشی، رحمت ، فضل اور نور کی بشارت ہے...!!

کروں میں شکر ادا کیسے اس عطاء کے لیے
چنا ہے رب نے مجھے ذکر مصطفیٰ کے لیے❣️

خادمؒ کا خادم حافظ وقاری محمد لقمان عزیز ہزاروی
صدر بزم رضا: جامــــعہ نـظــامیہ رضــــویہ ایبٹ آباد

K.H.R
L💞E..

ہر لحظہ مومن کی نٸ آن نٸ شان کردار میں گفتار میں اللہ کا برہان یہ بات کسی کو نہیں معلوم کہ مومنقاری نظر آتا ہے حقیقت میں...
31/08/2026

ہر لحظہ مومن کی نٸ آن نٸ شان
کردار میں گفتار میں اللہ کا برہان
یہ بات کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں قرآن

خادمؒ کا خادم حافظ محمد لقمان عزیز ہزاروی
صدر بزم رضا: جامــــعہ نـظــامیہ رضــــویہ ایبٹ آباد

K.H.R
L💞E..

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے ۔۔۔کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئےآمین ثم آمین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ...
22/08/2026

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے ۔۔۔
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم

تمام عشاقان مصطفیٰ ﷺ کو اس محفل پاک میں شرکت کی
بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔

خادم کا خادم محمد لقمان عزیز ہزاروی

K.H.R
L💞E..

*ہمیں سسٹم سے اختلاف ہو سکتا ہے، سسٹم چلانے والوں سے اختلاف ہو سکتا ہے،**مگر سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان، اور وطن سے محبت...
13/08/2026

*ہمیں سسٹم سے اختلاف ہو سکتا ہے، سسٹم چلانے والوں سے اختلاف ہو سکتا ہے،*

*مگر سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان، اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ 🇵🇰💚*

خادمؒ کا خادم حافظ محمد لقمان عزیز ہزاروی

K.H.R
L💞E..

Address

Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923449315842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad luqman aziz hazarvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad luqman aziz hazarvi:

Shortcuts

Share