17/06/2026
Makkah Online Quran Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makkah Online Quran Academy, Educational consultant, Abbottabad.
17/06/2026
سال 1448 ہجری
نیا سال سب کو مبارک ہو، اللہ ہمارے لئے برکتوں والا سال بنائے
اَلْحَمْدُلِلّٰه
مختصر سوال: ❓ کیا ہم روزانہ کم از کم 10 منٹ قرآن کے لیے نکالتے ہیں؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"میں تمہارے درمیان دو عظیم چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں: ایک اللہ کی کتاب (قرآن) اور دوسری میرے اہلِ بیت۔"
بہت مشکل ہو گیا ہے گزر بسر، بجلی کے بل، گھر کا کرایہ، راشن، تعلیمی اخراجات،
اللّہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے🙏
🌹 اگر اللہ سے محبت ہے تو قرآن سے رشتہ مضبوط کرو، کیونکہ قرآن اللہ کا کلام ہے۔
📖 قرآن پڑھو، کیونکہ دلوں کا سکون اور زندگی کی کامیابی اسی میں ہے۔
آج چند منٹ قرآن کے لیے ضرور نکالیں۔ 🤍
یا ہادی! مجھے سیدھے راستے پر قائم رکھ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.