Burhan Abbasi

Burhan Abbasi 👍 Hiring best professional Home Tutors
👍Online Maths and Physics Tutor
Jobs preparation(Etea+Nts)

محسن نما منافق!! کچھ لوگ انسانوں کے لباس میں سانپ ہوتے ہیں، مسکراہٹ اُن کی تلوار اور الفاظ زہر آلود تیر، وہ آپ کے سامنے ...
08/06/2025

محسن نما منافق!! کچھ لوگ انسانوں کے لباس میں سانپ ہوتے ہیں، مسکراہٹ اُن کی تلوار اور الفاظ زہر آلود تیر، وہ آپ کے سامنے محبت کے دعوے کرتے ہیں اور پیٹھ پیچھے زہر گھولتے ہیں۔ منافق وہ ہوتا ہے جو آپ کو سچائی کے نام پر جھوٹ بیچتا ہےاور دوستی کے پردے میں دشمنی پالتا ہے۔ ایسے لوگ آپ کے قریب آنے کی نہیں، بے نقاب ہونے کی دعا مانگتے ہیں۔ یاد رکھو… دشمن واضح ہو تو بچاؤ ممکن ہوتا ہے، لیکن منافق ہمیشہ دل کے اندر چھرا گھونپتا ہے، سانپ تو صرف ڈسنے کا فن جانتا ہے، منافق “محبت” کا نام لے کر روح زخمی کرتا ہے، زندگی میں ہر رشتہ نبھاؤ، لیکن جن کی فطرت زہر جیسی ہو، ان سے فاصلہ رکھو، خاموشی میں بھی حفاظت ہوتی ہے! 💯

Hypocrisy alert
21/09/2024

Hypocrisy alert

21/09/2024

Get ready for a thrilling journey with Season 6 of Kralus Osman and Usman Ghazi!

21/09/2024

24/08/2024

💥بریکنگ نیوز💥‏خیبر پختونخواہ حکومت وفاق سے قبل بجٹ پیش کریگی.بجٹ منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کا اجلاس 24 مئی کو طلب.اسی د...
21/05/2024

💥بریکنگ نیوز💥
‏خیبر پختونخواہ حکومت وفاق سے قبل بجٹ پیش کریگی.
بجٹ منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کا اجلاس 24 مئی کو طلب.اسی دن دوپہر 3 بجے صوبائی اسمبلی میں بجٹ بھی پیش ہوگا.

20/05/2024

20/05/2024

17/05/2024

      2022
17/05/2024

2022

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burhan Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category