10/05/2026
ایس ایس ٹی کے باقی ماندہ ٹیسٹوں کا شیڈول !!
ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری (فیمیل) اور ایس ایس ٹی جنرل (میل و فیمیل) کے ٹیسٹوں کا شیڈول درج ذیل ہے۔ یہ ٹیسٹ 30 جون سے شروع ہوں گے اور 10 جولائی تک جاری رہیں گے۔