Minhaj Islamic Educational Center Abbottabad

Minhaj Islamic Educational Center Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minhaj Islamic Educational Center Abbottabad, Educational Research Center, Abbottabad.

🌙✨ ربیعُ الاوّل کا چاند مبارک! ✨🌙تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیعُ الاوّل کا نورانی چاند بہت بہت مبارک ہو! 💚یہ وہ بابرکت...
14/08/2026

🌙✨ ربیعُ الاوّل کا چاند مبارک! ✨🌙
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیعُ الاوّل کا نورانی چاند بہت بہت مبارک ہو! 💚
یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس کی ہر گھڑی ہمیں آقائے دو جہاں، رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت، سیرت اور غلامی کی یاد دلاتی ہے۔ 🕌🌹
آئیے! اس ماہِ محبت میں درود و سلام کی کثرت کریں، اپنے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں اور اپنی زندگی کو سنتِ مصطفیٰ ﷺ کے رنگ میں رنگنے کا عہد کریں۔
آمدِ ماہِ ربیعُ الاوّل مبارک ہو! 🌙💚
لب پہ درود، دل میں عشقِ رسول ﷺ اور ہر سو جشنِ میلاد کی بہار ہو! 🌹✨

علامہ سجاوالحق تبسم ہزاروی کوآرڈینیٹر نظام المدارس پاکستان ہزارہ زون
و پرنسپل منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد

ﷺ #درودوسلام

منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد بزم منہاج کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر  پروقار تقریب ہوئی  جس میں طلباء کر...
14/08/2026

منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد
بزم منہاج کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب ہوئی جس میں طلباء کرام ، معزز اساتذہ کرام اور مجلس شوریٰ کے سینئر رہنما حاجی احمد ناصر خان صاحب نے بھرپور شرکت کی محترم پرنسپل صاحب نے کہا
قرآن کی روشنی اور آزادی کی نعمت پر اللہ تعالٰی کا جتنا شکر ادا کیا جائے اتنا کم ہے ۔
منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر کی انتظامیہ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Minhaj Islamic Educational Centre Abbottabad
Hazara Zone
Allama Sajawal Haq

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب 🇵🇰الحمدللہ! منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر، اسپیلائی ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام جشنِ آزا...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب 🇵🇰

الحمدللہ! منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر، اسپیلائی ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس بابرکت موقع پر تلاوتِ کلامِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، ملی نغمے اور تقاریر پیش کی جائیں گی، جن کے ذریعے وطنِ عزیز پاکستان سے محبت، قومی یکجہتی اور اپنی ذمہ داریوں کا شعور اجاگر کیا جائے گا۔

📅 تاریخ: 14 اگست 2026ء
🕘 وقت: صبح 9 بجے
📍 مقام: منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر، سپلائی ایبٹ آباد

آئیے! آزادی کی اس خوشی کو شایانِ شان انداز میں منائیں اور پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے دعا کریں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
💚 جشنِ آزادی مبارک! 💚




منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آبادجمعہ کی برھاننبی کریم ﷺ نے فرمایا:جمعہ کے دن فرشتے مسجد کے دروازے پر بیٹھتے ہیں اور...
07/08/2026

منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد

جمعہ کی برھان
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:جمعہ کے دن فرشتے مسجد کے دروازے پر بیٹھتے ہیں اور ہر آنے والے کا نام لکھتے ہیں ۔

Minhaj Islamic Educational Centre Abbottabad

ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو۔دینی علوم (درسِ نظامی) کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم (میٹرک) میں نمایاں کامیابی حاصل کرنا بچوں کی ...
06/08/2026

ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک ہو۔
دینی علوم (درسِ نظامی) کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم (میٹرک) میں نمایاں کامیابی حاصل کرنا بچوں کی انتھک محنت، اساتذہ کی بہترین تربیت اور منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد کے منظم نظام کا روشن ثبوت ہے۔ اس موقع پرعلامہ سجاوالحق تبسم ہزاروی پرنسپل منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ کا کہنا تھا یہ کامیابی یقیناً اس بات کا بین ثبوت ہے کہ اگر صحیح سمت اور اخلاص کے ساتھ محنت کی جائے تو ہمارے بچے دین و دنیا دونوں میدانوں میں کامیابی کے پرچم لہرا سکتے ہیں۔
آپ کو، تمام کامیاب طلبہ، ان کے قابلِ فخر والدین اور منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالی تمام طلبہ کو آنے والے ہر امتحان میں اسی طرح کامران کرے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انہیں امتِ مسلمہ کا روشن مستقبل بنائے اور آپ کی اس کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
Regards
Sajawal Haq
Coordinator Madaris Pakistan

01/08/2026
منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد ماہانہ تعطیلات
02/07/2026

منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد
ماہانہ تعطیلات

02/07/2026

سالانہ عرس مبارک
دربار عالیہ آستانہ شریف صدیقیہ رحمت آباد

ہم منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد کے ہونہار طالب علم محمد شہریار قریشی اس کے والدین اور اساتذہ کرام کو تکمیل قرآن...
10/05/2026

ہم منہاج اسلامک ایجوکیشنل سنٹر ایبٹ آباد کے ہونہار طالب علم محمد شہریار قریشی اس کے والدین اور اساتذہ کرام کو تکمیل قرآن مجید پر صمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید کو یاد رکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین






Address

Abbottabad
SUPPLY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Islamic Educational Center Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Minhaj Islamic Educational Center Abbottabad:

Shortcuts

Share