#ایڈمن
تمام اہل اسلام کو آنے والی عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں کوئی آنکھ نم نہ رہے کوئی چہرہ اداس نہ رہے رب کریم سے دعا ہے 🥀🌙🤲🤍
The Blackstone group of school and colleges
You may also like
“Blackstone is the movement from darkness to light.” – Aman . shatial kohistan upper campus _✅.
Operating as usual
#ایڈمن
آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کیطرف سے رکھے گئے داخلہ آگاہی مہم میں پرنسپل نواز ایوب دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال کوہستان اپر کا اظہارِ خیال۔
Enrollment walk
دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال اپر کوھستان سالانہ یوم والدین کی تقریب میں پرنسپل نواز ایوب شرکاء سےاظہارِ خیال کرتے ہوئے۔
نرسری تا بارہویں جماعت تک داخلے جاری ہیں۔
رابطہ نمبرز :- 03466811804/03556248173
#ایڈمن
کلاس چہارم کا طالب علم اطہر عالم شینا زبان میں سکول بچوں کیلئے نظم پیش کرتے ہوئے۔
تحریر:- استاد محترم جناب شاہ عالم صاحب۔
#ایڈمن محمود اللہ اور توصیف احمد کلاس پہلی ، تلاوت کلام سے پروگرام کا آغاز ، یوم والدین کی موقع پہ ۔
#ایڈمن
منیجنگ ڈیرکٹر جناب عبدالعمان صاحب اپنی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور بہت خوشی ظاہر کرتے ہوئے اور بھی محنت اور جدوجھد سے نیا سال کا آغاز کرنے کا عزم ، اساتذہ اکرام اور پرنسپل نواز ایوب صاحب کی محنت کو سراہا ۔
Top scorer of The Blackstone group of school and colleges .
1:- احمد ولد محمد شریف سکول میں پہلی پوزیشن۔
2:- شاہد ولد عبدالمناف سکول میں دوسری پوزیشن۔
3:- صدارت حسین ولد محمد براش سکول میں تیسری پوزیشن۔
دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال کوہستان اپر میں آج یوم والدین منایا گیا۔
اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی اسد الله قریشی صاحب نے شرکت کی۔
دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال کی منیجمنٹ کیطرف سے تمام شرکاء محفل کے ھم مشکور ہیں کہ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں وقت دے کر ھماری اور ھمارے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔
دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال اپر کوہستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 جنوری بروز ہفتہ صبح 9:00 بجے کو کیا جائیگا۔
تمام اہلیان تحصیل ھربن بھاشہ داریل و تانگیر تمام کوارڈینیٹرز بلخصوص تمام پرائیویٹ و گورنمنٹ سکولز اینڈ کالجز کے تمام منیجنگ ڈائریکٹرز ، پرنسپل و سٹاف کو شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب:
ایم ڈی: The Blackstone group of school and colleges
عبدالعمان
سائنس کا پیپر۔
سکول مینجمنٹ کیطرف سے طالب علم صدارت حسین کی حوصلہ افزائی کیلئے ٹرافی دی گئی۔
انگلش کا پیپر۔
کوھستان کے مشہور صحافی سیف اللّٰہ کوھستانی پرنسپل آفس میں سکول پراکٹیریل بورڈ سے بات چیت کرتے ہوئے اور استاتذہ کرام سے میٹنگ کے بعد سکول منیجمنٹ کی حوصلہ افزائی کی جس پر ھم محترم کا مشکور ہیں۔
طلباء اپنا تعارف اور اپنے گول سے آگاہ کرتے ہوئے۔
کوھستان کی صحافت کے بے تاج بادشاہ سیف اللّٰہ کوھستانی اور ضیاء خان کوھستانیZEE7TV کے ceo کو ھم دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال کوہستان اپر آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
طلباء اور استاتذہ کرام سے میٹنگ کے بعد سکول منیجمنٹ کی حوصلہ افزائی کی جس پر ھم محترم صاحبان کا مشکور ہیں۔
اُردو کا پیپر
ایثار اللّٰہ سر کو دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال کوہستان اپر کی منیجمنٹ اور استاتذہ کرام کیطرف سے ھماری منیجمنٹ کا حصہ بننے پر خوش آمدید۔
انشاء اللہ ملکر اپنے طلباء کو شعور و بہتر تعلیم مہیا کرینگے۔
آج باقاعدگی سے سالانہ امتحانات کا آغاز ھوگیا۔
دی بلیک سٹون گروپ آف سکول اینڈ کالج شتیال کوہستان اپر کے سالانہ امتحانات بمورخہ 11 دسمبر 2023 سے شروع ہو رہے ہیں. تمام طلباء اور والدین طلباء سے گزارش ہیکہ کہ تیاری یقینی بناتے ہوئے رول نمبر سلپس جن طلباء نے اب تک نہیں لی وہ 11 دسمبر 2023 کو صبح 9 بجے سے پہلے کنٹرولر آفس سے وصول کر سکتے ہیں ۔
سکول ہیڈ بوائز،سکول پراکٹرز اور کلاس مانیٹرز کی حلف برداری۔
پراکٹیریل بورڈ حلف برداری تقریب۔
پراکٹیریل بورڈ کی حلف برداری تقریب۔
28/11/2023 کو The Blackstone group of school and colleges شتیال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم کی آمد۔ polioday
polio virus
مارننگ اسمبلی۔
بااخلاق شخصیت محترم جناب حبیب عابد صاحب اور ان کے ہمراہ بیت اللّٰہ سر کو آج The Blackstone group of school and colleges آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Abbottabad
Opening Hours
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Sunday | 09:00 - 17:00 |
Village Deesal, UC Sarbhana District & Tehsil Abbottabad
Abbottabad
We Provide Better Education For Your Children's
Abbottabad
UMMUL QURA INTERNATIONAL SCHOOL & college ABBOTTABAD
FF Campus
Abbottabad, 22010
this page is intended to keep our parent body and all other interested audience update abou
GHS Bagh (Union Council Bagh)
Abbottabad, 22211
Striving to improve quality of education
Village Barbien Boi Abbottabad
Abbottabad, 22180
We Offer Quality Education To All
1, Iqra Lane, Kaghan Colony
Abbottabad
Official social media platform for the best CIE affiliated institution across the Hazara region. Welcome to Iqra Academy Abbottabad's Cambridge Section. (IACS)
Gijbori Battagram
Abbottabad, 40000
Do not educate your children to be rich . Educate them to be happy so when they grow up they will know them the value of things not the price....
Qalandrabad
Abbottabad
Shaping the talent Email Adress: [email protected]
Murree Road
Abbottabad, 22010
Pine Hills Public School & College is located in the midst of the unspoiled and nature rich city of
PMA KAKUL ABBOTTABAD
Abbottabad, 22010
Army Public College is an English Medium co-education institution lying within the premises of Pakis