21/06/2026
A father is a child’s first hero, strongest support, and lifelong guide. ❤️
On this 𝙁𝙖𝙩𝙝𝙚𝙧’𝙨 𝘿𝙖𝙮, we celebrate all the fathers whose love, sacrifices, wisdom, and dedication shape the lives of their children and inspire them to become their best selves.
Thank you for every lesson taught, every dream encouraged, and every challenge faced with courage and strength.
16/06/2026
As a new chapter begins, we wish you a blessed Islamic New Year. May Allah fill 1448 AH with faith, wisdom, peace, and prosperity. Islamic New Year Mubarak!
13/06/2026
Congratulations, Muhammad Nouman, on your appointment as Director of Academics, SEF KP Hazara & Kashmir. Wishing you great success and achievements in this new role. Best wishes! 🌟
01/06/2026
🌍 Global Day of Parents – 1 June 🌍
Today, we honor the love, care, and sacrifices of parents who inspire, guide, and support us every day.
Happy Global Day of Parents!
21/05/2026
سینے میں سج گیا ہے سمندر قرآن کارتبہ ملا ربیقہ کو رب کے مہمان کا 📖الحمدللہ! دارِ ارقم سکولز اینڈ کالج عثمان کیمپس کے لیے ایک اور مبارک سنگِ میل۔ 🌟ہماری انتہائی ہونہار طالبہ "ربیقہ عباسی" نے قرآن مجید حفظ کرنے کی عظیم اور بابرکت سعادت حاصل کر لی ہے۔اللہ پاک اس ننھی حافظہ کے سینے کو دین کے نور سے ہمیشہ روشن رکھے، قرآنِ پاک کو ان کا رہنما بنائے اور والدین کا نام روشن کرے۔ آمین! 🤲اس پرمسرت موقع پر طالبہ، ان کے معزز والدین اور محنتی اساتذہ کرام کو دارِ ارقم انتظامیہ کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉❤️
21/05/2026
نورِ الٰہی سے منور ہے سجا ہے سین آگیا مناہل کے حصّے میں الٰہی گنجینہ ✨الحمدللہ! دارِ ارقم سکولز اینڈ کالج عثمان کیمپس کے لیے ایک اور مبارک سنگِ میل۔ 🌟ہماری انتہائی ہونہار طالبہ "مناہل گل" نے قرآن مجید حفظ کرنے کی عظیم اور بابرکت سعادت حاصل کر لی ہے۔اللہ پاک مناہل کو قرآن کریم کا سچا عامل بنائے، ان کی زندگی برکتوں سے بھر دے اور والدین کے لیے آخرت میں شفاعت کا ذریعہ بنائے۔ آمین! 🤲اس پرمسرت موقع پر طالبہ، ان کے معزز والدین اور محنتی اساتذہ کرام کو دارِ ارقم انتظامیہ کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉❤️