Kids Grooming competition, cluster Tajwal, circle Nathia Gali, Abbottabad.
School Leadership, Cluster Tajwal
Better schools mean more educated youth, which in turn means a brighter Future.
Tajwal is a Beautiful Village near to Popular Picnic point Ayoubia and Changla Gali, it is Surrounded by Bagan, Topla and Karey
21/06/2023
I express my heartfelt appreciation and admiration for Inayat Ur Rehman Sb for your exceptional leadership as the head teacher of our beloved school GPS Topla. We wanted to take a moment to acknowledge and celebrate the remarkable achievement of maximum enrollment in our school GPS Topla under your guidance.
It is truly commendable how you have effectively managed resources, implemented strategies, and collaborated with the staff to create an environment conducive to learning and growth.
On behalf of the entire Cluster Tajwal community, I extend my deepest gratitude and appreciation for your exceptional leadership and the achievement of maximum enrollment in our school GPS Topla. Your dedication, passion, and tireless efforts have undoubtedly made a profound impact on the lives of countless students, shaping their futures and empowering them to reach their full potential.
With heartfelt appreciation
Azeem ud Deen
School Leader
Cluster Tajwal
میرے پیارے وطن تو سلامت رہے
اسلام علیکم
اگر یوسی تاجوال کے کسی بھی طالب علم کا امتحان سنٹر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تاجوال کے علاوہ ہے تو برائے کرم ایک درخواست بمع اپنے سرپرست کے شناختی کارڈز کی کاپی کے بورڈ آفس سے دستخط کر کے لے آئیں آپ کا سنٹر تاجوال کر دیا جائے گا.
شکریہ
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے ۔
انتہائی خوبصورت آواز میں
جی پی ایس محلہ گیلانی پیرکوٹ، تاجوال
24/04/2023
گزشتہ نسلوں کے پاؤں ننگے اور امیدیں بلند تھیں ،
آج کی نسل کے جوتے مہنگے اور دماغ خالی ہیں ۔۔
داخلہ مہم کے دوران مندرجہ ذیل ترتیب سے تاریخ پیدائش کا اندراج کریں یا اگر اول ادنیٰ کے علاوہ طالب علم آپکے سکول میں داخلہ لینا چاہتا ہے تو اسکے سرٹیفکیٹ میں نیچے دیے گئے تاریخ کے مطابق عمر دیکھیں اگر اس تاریخ سے بہت زیادہ کم ہے تو اسکو مشورہ دیں کہ آپ اس سکول واپس جائے اور سرٹیفکیٹ میں عمر صحیح لکھ دیں -
Nursery
01-03-2019 or below
Grade KG (اول ادنی)
01-03-2018 or below
Grade 1
01-03-2017 or below
Grade 2
01-03-2016 or below
Grade 3
01-03-2015 or below
Grade 4
01-03-2014 or below
Grade 5
01-03-2013 or below
Grade 6
01-03-2012 or below
Grade 7
01-03-2011 or below
Grade 8
01-03-2010 or below
Grade 9
01-03-2009
داخلہ دیتے وقت ان چیزوں کا خیال رکھیں
1) بچے کے والدین سے فارم ب یا پیدائشی سرٹیفکیٹ کا پوچھے اگر بنا ہے تو اس میں درج شدہ عمر مندرجہ بالا تاریخوں کے ساتھ چیک کریں کہ عمر میں کمی تو نہیں ہے- اگر عمر بہت زیادہ کم ہے تو والدین کو کہے کہ فارم ب میں ابھی سے تبدیلی کریں تاکہ کلاس نہم میں داخلہ کے وقت آپکے بچے کو مشکلات نہ ہو-
2) والدین کو تمام مشکلات کے بارے میں آگاہ کریں جس کا بعد میں واسطہ پڑ سکتا ہے -
3) اگر فارم ب نہیں بنا تو پھر بچے کو دیکھیں کہ وہ صحیح طرح سے بات کرسکتا ہے - مطلب اسکی ذہنیت کے مطابق داخلہ دیں - اگر وہ 5 سال کا ہے اور صحیح طرح سے بات نہیں کر سکتا تو والدین کو مشورہ دیں کہ ابھی اسکو نرسری میں ہی بٹھائے -
4) اگر بچہ داخل ہونے کے قابل ہے اور اسکا فارم ب نہیں بنا تو اس دوران ایک بہت ضروری بات کا خیال رکھیں کہ والدین سے پوچھے کہ اس بچے سے عمر میں بڑے اور چھوٹے بہن بھائی کا نام اور عمر بتائیں - اگر بچے سے زیادہ عمر والا بھائی بہن ہو تو کم از کم 9 یا 10 مہینے یا 1 سال کا فرق رکھا کریں اسی طرح داخل ہونے والے بچے سے کم عمر والے بھائی بہن میں بھی 9 یا 10 مہینے یا 1 سال کا فرق رکھیں -
5) والدین کو بتائے اگر داخل ہونے والے بچے سے کم عمر والا بھائی بہن کسی دوسرے سکول میں اگر داخل کرواتے ہیں تو اس کی عمر یا تاریخ پیدائش کیا ہونی چاہیے ایک کاغذ پر لکھ کر دیں تاکہ وہ اسے اپنے ساتھ سنبھال لیں -
6) داخل ہونے والے بچے کو ان ضروری باتوں کے بعد مندرجہ بالا عمر کے مطابق داخل کروائیں - اگر فارم ب یا پیدائشی سرٹیفکیٹ نہیں بنا تو نام تاریخ پیدائش اور سکول کا نام ایک کاغذ پر لکھ دیں مہر لگائیں اور والدین سے کہیں کہ اپنے بچے کی پیدائشی سرٹیفکیٹ متعلقہ یونین کونسل میں بنوائے -
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Abbottabad