05/03/2025
دکھ سکھ نصیب کا کھیل ہے، دعاؤں سے الله پاک حالات بدل دیتا ہے، یقین اور ایمان کا ہونا شرط ہے، بس خوش رہا کریں، اپنے رب سے تنہائی میں باتیں کیا کریں، وہ آپ کی ہر بات سنتا ہے اور سب کچھ عطا فرماتا ہے
دعا نظر نہیں آتی مگر اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ انسان کو فرش سے عرش تک لے جاتی ہے اور میری دعا ہے کہ پروردگار آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں خوش وخرم رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں وبھلائیاں عطا فرمائے۔
اے اللہ پاک ہمیں نمازیں باجماعت اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے،
کثرت سے درود شریف اور استغفار پڑھنے کی توفیق عطا فرما ۔
آمین ثم آمین