Al.AFZAL institute

Al.AFZAL institute "تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ''

07/03/2025
07/03/2025
ختم نبوت زندہ باد
07/09/2024

ختم نبوت زندہ باد


تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ❤️
17/06/2024

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ❤️

""اس رات کی حدت میرے دل سے نہیں جاتی  جس رات تیرا سایہ میرے سر سے اٹھا تھا""اللہ تعالیٰ ابو جی کو کروٹ کروٹ  جنت نصیب کر...
16/06/2024

""اس رات کی حدت میرے دل سے نہیں جاتی
جس رات تیرا سایہ میرے سر سے اٹھا تھا""
اللہ تعالیٰ ابو جی کو کروٹ کروٹ
جنت نصیب کرے آمین
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ
مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِؕ۔۔۔۔۔۔

04/06/2024

عمر تئیس سال، جگہ کراچی، شادی شدہ اور ایک بچے کا باپ، تنخواہ چھ ہزار روپے ماہانہ. نہ مستقبل کا کچھ پتہ، نہ ہی کوئی رول ماڈل، نہ کوئی صحیح گائیڈ کرنے والا نہ ہاتھ پکڑنے والا، نہ پہننے کا سلیقہ نہ بولنے کا ڈھنگ، اردو میں سندھی جھلکتی تو انگریزی میں گجراتی تلفظ. صرف اتنا معلوم تھا کہ ایک عام آدمی سے “تھوڑی سی” زیادہ محنت کرنی ہے، “تھوڑی سی” زیادہ پڑھائی کرنی ہے، “تھوڑی سی” زیادہ انسانی تعلقات پر توجہ دینی ہے اور “تھوڑی سی” زیادہ دعا مانگنی ہے. یقین جانئیے الله کا کرم ہوا اور اس “تھوڑی سی” نے زندگی بدل دی. آپ بھی تھوڑی سی کوشش کرلیں، آپکے حصّے کی دعائیں میں کر لیتا ہوں. رب تو سب کا ساجھا ہے، مایوس کیوں ہوتے ہیں؟

صدقہ جاریہ 🍀
02/06/2024

صدقہ جاریہ 🍀

حدیث شریف میں آیا ہے کہ ہر بچہ فطرتی طور پر اسلام پر پیدا ہوتا ہے۔ 🌟 ہماری پیدائش کے ساتھ ہی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا نا...
13/05/2024

حدیث شریف میں آیا ہے کہ ہر بچہ فطرتی طور پر اسلام پر پیدا ہوتا ہے۔
🌟 ہماری پیدائش کے ساتھ ہی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا نام سننا ہمارے دلوں میں رچ بس گیا۔ لیکن
کیا ہم اور ہمارے بچے قرآن مجید کی صحیح تلاوت کرنے کے قابل ہیں؟ 🤔

اگر آپ کو اپنے یا اپنے بچوں کی تلاوت کے معیار کی فکر ہے، تو یہ فکر جائز ہے کیونکہ نماز میں بھی غلط تلفظ سے نماز کے فاسد ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ 💔

ایک اور اہم بات کہ
اکثر افراد اب بھی اس جدید دور میں آنلائن دنیا سے وابستہ
نہیں ہو پائے 🌍
اور آنلائن قرآن پڑھانے کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں
کہ کلاسز کیسے ہوں گی اور
ہم یا بچے پڑھیں گے کیسے ؟
تو ہم نے ایک ہفتہ کی کلاسز
مفت رکھی ہیں
آپ اگر اس ایک ہفتے میں تعلیمی لحاظ سے مطمئن ہوئے تو
ہمارے ساتھ تعلیمی سلسلہ قائم رکھ سکتے ہیں ۔
*Al Afzal Institute*
میں ہم آپکو اور آپکے بچوں کو قرآن مجید تجوید کے ساتھ تلاوت سکھانے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات میں شامل ہیں:

1. *وقت کی پابندی* - آپ کے شیڈول کے مطابق کلاسز
2. *انتہائی مناسب فیس*
3. *دوستانہ ماحول* - سیکھنے کے لیے مثبت ماحول
4. *تجربہ کار علماء*- دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ
5. *مکمل قرآنی تعلیم*- تلاوت کے ساتھ نماز، دعائیں، اور احادیث

🌟 *ہمارے ساتھ ابھی رابطہ کریں* اور اپنے اور اپنے بچوں کی دینی تعلیم کا آغاز کریں!

📲 *WhatsApp @+923361353591
پر رابطہ کریں*

Address

Havelian
Abbottabad
22020

Telephone

+923361353591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.AFZAL institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al.AFZAL institute:

Shortcuts

Share