Jamia Hafsa Lilbanat Darband

Jamia Hafsa Lilbanat Darband مولانا محمد طيب

31/03/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم جامعہ حفصہ للبنات نیو دربند میں نئے سال کے داخلے جاری ہیں داخلے کی خواہشمند طالبات بروقت جامع تشر...
26/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم جامعہ حفصہ للبنات نیو دربند میں نئے سال کے داخلے جاری ہیں داخلے کی خواہشمند طالبات بروقت جامع تشریف لے ائیں الحمدللہ جامعہ حفصہ للبنات نیو دربند جو کہ وفاق المدارس اور گورنمنٹ سے منظور شدہ ہے جس میں عالمہ بننے کے ساتھ ساتھ مساوی ایف اے بی اے اور ایم اے کی سند بھی دی جاتی ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اسے شیئر کرتے جائیں تاکہ اپ کا بھی اس کار خیر میں پورا پورا حصہ ہو جائے جزاکم اللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض علماء کرام صبح کی نماز کے بعد لوڈ سپیکر ان کر کے نعتیں یا تقریریں یا تلاوتیں کرتے ہیں وہ ایک ...
26/03/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض علماء کرام صبح کی نماز کے بعد لوڈ سپیکر ان کر کے نعتیں یا تقریریں یا تلاوتیں کرتے ہیں وہ ایک بار اس فتوے کو ضرور پڑھ لیں کہیں ایسا نہ ہو کہ اپ ثواب کے بجائے عذاب کا کام کر رہے ہوں بعض لوگوں کے کہنے پر یہ فتوی دارالعلوم کراچی سے منگوایا گیا مولانا محمد طیب رئیس جامعہ خفصہ للبنات نیو دربند

26/03/2025

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللّٰه اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللّٰه اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللّٰه اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللّٰه..... بسمہ اللّٰه... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللّٰه.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*........*
*پھر سجدہ سلام*
* عید کی نماز پڑھنے کے بعد امام کھڑا ہو کر خطبہ دے گا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور مقتدیوں کا خطبہ سننا واجب ہے مولانا محمد طیب رئیس جامعہ حفصہ للبنات نیو دربند

Address

New Darband Tehsil Oghi District Manshera
Abbottabad

Telephone

+923465929130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hafsa Lilbanat Darband posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category