Online Quran

Online Quran madiha Sabeel..

15/03/2026
10/03/2026

🌺 *اٙلاِعْتٙکٙافُ*

🌺 *اعتکاف کے مسائل*

🍃 *اعتکاف سنت موکدہ کفایہ ہے اور اس کی مدت دس0️⃣1️⃣ یوم ہے۔*

🍃 *ہر مسلمان کو رمضان المبارک میں کم از کم ایک مرتبہ قرآن پاک کی تلاوت کرنی چاہئے۔*

🍃 *اعتکاف کے لیے فجر کی نماز کے بعد اعتکاف کی جگہ بیٹھنا مسنون ہے۔*

🍃 *اعتکاف کرنے والے کی بیوی ملاقات کے لیے آ سکتی ہے اور اعتکاف کرنے والا بیوی کو گھر تک چھوڑنے کے لئے مسجد سے باہر جا سکتا ہے۔*

🍃 *مردوں کو اعتکاف مسجد میں ہی کرنا چاہیئے۔*

🍃 *رمضان میں اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے۔*

🍃 *حالتِ اعتکاف میں بیمار پرسی کے لیے جانا،جنازے میں شریک ہونا، بیوی سے مجامعت کرنا، بشری تقاضوں کے بغیر اعتکاف کی جگہ سے باہر جانا* *منع ہے۔*

🍃 *عورتوں کو بھی اعتکاف کرنا چاہیئے۔*

🍃 *اگر کسی کو اعتکاف کے لیے دس دن میسر نہ آ سکیں تو جتنے دن میسر ہوں اتنے دنوں کا ہی اعتکاف کر لینا چاہیئے حتٰی کہ ایک رات کا اعتکاف بھی* *درست ہے۔*
👈*مسنون اعتکاف مسجد میں ہی ہوتا ہے*

07/03/2026

*اے کعبہ!🕋*

*میں تجھے چھونا چاہتی ہوں،*
*اپنی انگلیوں کے پور سے محسوس کرنا چاہتی ہوں۔*
*اے کعبہ ! تو کس قدر پاکیزہ ہے ، تیری خوشبو کس*
*قدر عمدہ ہے اور تو کتنا زیادہ قابل احترام ہے ۔۔*
*اے کعبہ ! کیسی کشش ہے آپ میں؟ جو نہیں گئے وہ*
*ترستے ہیں ایک جھلک دیکھنے کو۔۔*
*جو گۓ ہیں وہ*
*تڑپتے ہیں دوبارہ دیکھنے کو۔۔*

*الهم انی اسئلک زیارت الحرمين ..*

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923224335447

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Quran:

Shortcuts

Share

Category