26/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول — رحمتوں اور برکتوں کا حسین دن ✨🌙
دلوں کو سکون، لبوں پر درود و سلام اور فضا میں محبتِ رسول ﷺ کی خوشبو…
یہ دن ہمیں محبت، اخلاص، عاجزی اور نیکی کا پیغام دیتا ہے۔ 💚
آمدِ مصطفیٰ ﷺ پر دل سے بے شمار درود و سلام۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ 🌹🤍
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہماری زندگیوں کو آپ ﷺ کی سنتوں کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻💚
12 ربیع الاول مبارک! 🌹✨