IQRA Dar-ul-Quran

IQRA Dar-ul-Quran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IQRA Dar-ul-Quran, School, IQRA Dar-ul-Quran, Near COMSATS University, Mandian, Abbottabad.

30/12/2025

تقریب تکمیل حفظ وتقسیم شیلڈ
کلاس پنجم جویریہ ساجد

اقرا دارالقرآن منڈیاں ایبٹ آباد
14.12.2025

28/12/2025

“ ہم مولانا اعظم طارق صاحب کو بطور لیکچرار عربی ،اسلامیات تعمیر وطن سکول انتظامیہ کی جانب سے اعلی تعلیمی کارکردگی پر عمرہ کا ٹکٹ ملنے پرہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو حاضریِ حرمین شریفین نصیب فرمائے،
محمد ارشد جدون
اقرا دارالقرآن منڈیاں ایبٹ آباد ۔”

25/12/2025

پہلی سالانہ تقریب تکمیل حفظ و تقسیم شیلڈ
بمقام کامسیٹس یونیورسٹی منڈیاں ایبٹ آباد
مورخہ۔14.12.2025 بروز اتوار
اقرا دارالقران منڈیاں ایبٹ آباد

Photos from IQRA Dar-ul-Quran's post 23/12/2025

تقریب تکمیل حفظ
وتقسیم شیلڈ
اقراء دارالقر آ ن منڈیا ں ایبٹ آ باد
خو دی کو کر بلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
مولانا ارشد خان جدون صاحب ایک عہد ساز شخصیت ہیں آپ سے وابستہ متعلقہ ہر شخص اس بات کو با خوبی جانتا و مانتا ہے اللّه پاک نے آپ کو بے پنا صلاحیتو ں سے نواز رکھا ہے آپ ایک جيد عالم دین ایک بہترین مربی حالات حاضرہ سے شناسا ایک متجرد ھنس منگھ انسان ہیں آپ پے ہر وقت اپنے کام کی دھن اور قوم کے بچو ں بچیو ں کو معاشرہ کے لیے ایک کا ر آمد عضو بنانے کی فکر سوار رہتی ہے . . . . اقرا دارلقر آ ن آپ کی محنت لگن جستجو کا ایک مظہر ہے آپ نے بہت کم وقت میں اپنے ادارہ کو ایبٹ آ باد کے نامی گرامی ادار و ں کی صف میں لا کھڑا کر دیا لوگوں کی عمریں بیت جا تیں ہیں ادارہ کھڑا کرتے کرتے آپ نے محض پونے 2 سال کے کم عرصہ میں قوم کے سامنے 7 حفاظ پیش کر دے ادارہ کا پہلا پروگرام ہی انتہایئ شاندار و جاندار رہا جس نے تمام سامعین کو اپنے سحر میں جھکڑ دیا طلباء وطالبات نے بہت منظم پروگرام پیش کیے جو کے ادارہ کے لیے نیک شگون ہے ادارہ ھذا کے پروگرام میں ایک کثیر تعداد میں مردو خواتین شریک ہوے اس کے علاوہ علماء قراء علاقہ کی مشہور ومعروف سیاسی سماجی شخصیات نے ادارہ کے پروگرام میں شرکت کی مسول وفاق مولانا حبیب الرحمان صاحب کے پر اثر وعظ ونصیحت . اور دعا سے یہ پروگرام اختتام کو پہنچا
مشتاق احمد تنولی

22/12/2025

رحمن یا رحمن
حافظہ حلیمہ جدون

21/12/2025
21/12/2025

حافظ حمزہ طفیل
اقرادارالقرآن منڈیاں ایبٹ آباد
کے حفاظ و حافظات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے۔
شکریہ حمزہ طفیل

21/12/2025

ملی نغمہ
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں

21/12/2025

اقرا دارالقرآن منڈیاں ایبٹ آباد
ماشاءاللہ
حافظہ مروہ جدون کلاس 7Th نے سٹیج سیکرٹری کے طور پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اللہم زد فزد

20/12/2025

پردے کے موضوع پر بہترین مکالمہ
انیب مہتاب،v/c سمیہ شہزاد

20/12/2025

اقرا دارالقرآن منڈیاں
کے ننھے منھے بچوں کا چاق و چوبند دستہ مہمانوں کو سلامی پیش کرتے ہوے

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

IQRA Dar-ul-Quran, Near COMSATS University, Mandian
Abbottabad