مدرسہ گلشن زرولی ایبٹ آباد

مدرسہ گلشن زرولی ایبٹ آباد مدرسہ گلشن زرولی متصل جامع مسجد الستار ایبٹ آباد

16/07/2026

ہفتہ وار بزم میں حافظ مزمل حسین کلام پیش کرتے ہوئے ♥️

16/07/2026

جامعہ ہذا میں اج اساتذہ کرام کا ماہانہ اجلاس ہوا
جس میں مختلف امور زیر بحث ائے اور ادارے کی مزید بہتری کے لیے مشاورت کی گئی
اور فیصلہ کیا گیا کہ انشاء اللہ 22جولائی کو شعبہ عربی شعبہ بنات میں باقاعدہ سہ ماہی امتحان کا اغاز ہو گا
اور 28جولائی کو شعبہ قاعدہ ناظرہ ٫حفظ گردان کا امتحان ہو گا
اور اخر میں دعا کے ساتھ اجلاس اختتام پذیر ہوا
#پیجایڈمن

14/07/2026

"استاد کی اپنی بات رک گئی، کیونکہ شاگرد کی رہنمائی زیادہ اہم تھی۔"

13/07/2026

شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے طلباء کرام کا مکالمہ ❤️❤️

08/07/2026

جامعہ ہذا میں قائم شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے طلباء کرام کا تکلم ♥️
#پیجایڈمن

29/06/2026

جامعہ ہذا کے شعبہ حفاظ ایجوکیشن کے طلباء کرام آپس میں مختصر مکالمہ کرتے ہوئے ♥️
اللہ پاک مزید ترقیاں عطاء فرمائے اور اساتذہ کرام کی محنت کو اپنی بارگاہ عالی میں قبول فرمائے آمین 🤲

16/06/2026

یکم محرم الحرام کے مطالباتی جلوس کی دعوت کے سلسلے میں اہلسنت والجماعت ضلع ایبٹ آباد کے صدر مولانا عبداللہ عباسی صاحب اور تحصیل صدر مولانا عبدالغنی فاروقی صاحب کی جامعہ امد
اساتذہ کرام سے ملاقات اور طلباء کرام سے مخاطب ہوئے
قیمتی وقت نکال کر تشریف لانے پر ادارہ مشکور و ممنون ہے اللہ پاک حضرت کا آنا ادارے کے لئیے باعث رحمت وبرکت بنائے امین

عید قرباں پر ادارے کے لئیے قربانی دینے والے اساتذہ و طلباء کرام ❤️
27/05/2026

عید قرباں پر
ادارے کے لئیے قربانی دینے والے اساتذہ و طلباء کرام ❤️

26/05/2026

Address

Neely Pair Feroz Town
Abbottabad
22020

Telephone

+923135898234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ گلشن زرولی ایبٹ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to مدرسہ گلشن زرولی ایبٹ آباد:

Shortcuts

Share

Category