16/02/2026
Al Mehmood Islamic Motivational Group
Almahmod islamic Motivational Group
16/02/2026
21/09/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے یہ وہ مہینہ ہے جس میں حضر ت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد
مبارکہ ہو ئ ہے آپ کی آمد مبارکہ بالعموم پوری انسانیت کےلئے
اور بالخصوص امت محمدیہ کے لیے احسان عظیم تھا
ان شاءاللہ اب سے ہم اپنے پیج پر آپ صلی اللہ علیہ کی آمد و بعثت مبارکہ کے مقاصد یعنی اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں کیوں مبعوث فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے مقاصد جمیلہ کے متعلق قرآن اور احادیث مبارکہ سے مدلل پوسٹیں شئیر کی جائیں گی تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں کیوں آۓ ان کے آنے کے کیا مقاصد تھے آج ہم ان پر کتنا عمل کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
31/08/2023
ماہ صفر کے احکام ومسائل ۔۔
31/08/2023
ماہ صفر کے احکام ومسائل ۔۔۔
28/08/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
آئیں اپنی ہر صبح کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے کریں روزانہ کم از کم ایک پیج کی ضرور تلاوت کریں۔۔۔
آج کے سبق میں قرآن مجید کا ایک پیج آپ تمام گروپ ممبران سے شئیر کر رہے ہیں جس کی ان شاء اللہ ہم تمام گروپ ممبران نے پا بندی سے ♎ تلاوت کریں گے تاکہ ہماری صبح کا آغاز قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت سے ہو ۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔
منجانب ؛
المحمود اسلامک موٹیویشنل گروپ
نوٹ : جو دوست احباب ناظرہ قرآن مع تجوید القرآن کا پڑھنا چاہیں وہ اس لینک پر کلیک کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔https://www.youtube.com/playlist?list=PLqsjoSKqisY7qo6mfXZEwc-ALF1S-52cp
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Abbottabad
22290