During Morning Assembly at GPS T**a Darvesh Abad, Abbottabad.
Teacher: JAMIL UR REHMAN (PST).
GPS Topa Darwaishabad Abbottabad
Books
Sharing G.K
sharing curriculum Activities
sharing study related material �
اردو تقریر
معاویہ یاسر
حالیہ شدید بارشوں، موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر( میل، فیمیل) ایبٹ آباد کی سفارشات پر ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی ہدایات پر کل بروز منگل مورخہ 19 اگست ضلع ایبٹ آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
12/06/2025
ہمارے ملک پاکستان اور دیگر دنیا کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گلوبل وارمنگ سے ہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کے مریں گے۔ اس کا واحد حل شجرکاری ہے۔ آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں، بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو، جہاں پر درخت وغیرہ نہ ہوں، ان بیجوں اورگھٹلیوں کو وہاں پھینک دیں، یا ہائی ویز کے ساتھ ساتھ والی جگہوں پر پھینک دیں۔ چند دنوں کے بعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائے گا اور آپ کے پھینکے ہوئے ان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے۔ درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اس وقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں، ہمارا یہ چھوٹا سا عمل پاکستان کو ایک گرین پاکستان بنانے کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔ اور یہ ایک ایسی سرمایہ کاری ہے کہ جس کا فائدہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ہوگا اور آخرت میں ہمیں بھی ہوگا.
بے شک جس نے ایک درخت لگایا گویا اس نے جنت میں گھر بنایا۔
Suki kinari , Naran 💚
05/06/2025
علم کا ایک عظیم باب نہایت وضعدار ' خوش پوشاک' ملنسار نہایت ہی خوش اخلاق نامور ماہر تعلیم ہیڈ ماسٹر Sardar Sultan Mehmood کی ساری زندگی تعلیم و تدریس میں گزری۔ وہ ذہانت اور عزم و ہمت کا مجسمہ چالیس سال تعلیم وتدریس سے وابستہ رہنے والے سردار سلطان محمود صاحب نے آج ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو خیر آباد کردیا
پہلے بھی لوگ ملتے ، بچھڑتے رہے مگر
شام اس قدر اداس توپہلےکبھی نہ تھی 😥😥
16/05/2025
I am grateful to Almighty Allah for blessing us with victory in this critical hour.🫡🫡
Youm e Tashakur celebrated at GPS T**a Darwaishabad on 16/05/2025.
I pay tribute to the valiant soldiers of the Pakistan🇵🇰 Armed Forces and the entire military leadership, especially the Joint Chiefs of Staff Committee, the Chief of Army Staff, the Chief of Air Staff, and the Chief of Naval Staff. This victory not only belongs to Pakistan’s Armed Forces but also to the entire Pakistani nation, who stood like Bunyan-um-Marsoos against the enemy aggression.
Long live Pakistan
08/04/2025
Admissions open 2025-26. Admissions for class Nursery to Class 5th has been opened now.
Address : GPS T**a Darwaishabad
The word virus is derived from Latin word " Venom" which means poisonous fluid.The first Virus isolated and identified by W.stanley in 1935.
Drama Written By : Jamil Abbasi (Role A.D Anti Corruption deptt.)
MPA Role : Sardar Adil
Assistant Role : Raziullah.
At GPGC No.1 Abbottabad.
Current political system of India & Pakistan.
CSS # ETEA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22020