A Milestone Achieved: Our First Ever Lab Test
Syed Hammad Ali Shah Officail
Welcome! I'm Syed Hammad Ali Shah, sharing easy-to-understand information on lab tests and their importance in your health.
Follow for daily health insights and science-backed facts.
31/08/2025
"جگر... ہمارے جسم کا خاموش محافظ!
کیا آپ جانتے ہیں اگر جگر صحیح کام نہ کرے تو کیا ہو سکتا ہے؟
یرقان، تھکن، بھوک کی کمی جیسے مسائل سے بچنے کے لیے کروائیں *LFT (Liver Function Test)*
اپنے جسم کا خیال رکھیں 💉
19/08/2025
کیا آپ جوڑوں کے مسلسل درد کو نظرانداز کر رہے ہیں؟
رمیٹائیڈ آرتھرائٹس ایک خاموش مگر خطرناک بیماری ہے جو وقت پر تشخیص نہ ہونے پر مستقل نقصان دے سکتی ہے۔
✅ بروقت ٹیسٹ اور علاج سے زندگی بہتر بنائیں!
📌
مزید آگاہی، میڈیکل ٹپس اور ٹیسٹ انفارمیشن کے لیے فالو کریں
゚viralシfypシ゚viralシalシ
11/08/2025
کیا آپ جانتے ہیں یوریا کیا ہے؟
یوریا ایک فاضل مادہ ہے جو ہمارے جسم میں پروٹین ٹوٹنے کے بعد بنتا ہے،
اور گردے اسے فلٹر کر کے جسم سے خارج کرتے ہیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
10/08/2025
کیا آپ کے جوڑ بار بار درد یا سوجن کا اشارہ دے رہے ہیں؟
ایسا ہو سکتا ہے کہ جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھ گئی ہو۔
💡 وقت پر ٹیسٹ اور علاج جوڑوں کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
01/08/2025
جسم تب ہی صاف رہتا ہے جب جگر ٹھیک ہوتا ہے۔
ہر وقت کی تھکن، بھوک کا نہ لگنا یا جلد کا پیلا ہونا۔ یہ سب جگر کی وارننگ ہو سکتی ہیں۔
ٹیسٹ کے ذریعے بروقت جانچ بہت ضروری ہے۔
゚viralシ
31/07/2025
کیا آپ کا جسم بار بار سگنل دے رہا ہے؟
پٹھوں کا کھچاؤ، تھکن، یا ہاتھ پاؤں سن ہونا۔ یہ سب کیلشیم کی کمی کی نشانیاں ہو سکتی ہیں
💡 کیلشیم کا توازن پورے جسم کے لیے ضروری ہے۔
30/07/2025
کیا آپ جانتے ہیں؟
ہر وقت کا ذہنی دباؤ صرف سوچ کا مسئلہ نہیں، یہ کورٹی سول
ہارمون کے عدم توازن کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔
29/07/2025
ہر وقت جسم درد، سستی یا موڈ خراب رہتا ہے؟
D یہ صرف تھکن نہیں، وٹامن
!کی کمی بھی ہو سکتی ہے
28/07/2025
ہر وقت تھکن، سانس پھولنا یا عجیب
جیسے مٹی یا کچے چاول کھانے کی خواہش کو معمولی نہ سمجھیں!
(Anemia) یہ علامات آئرن کی کمی اور خون کی کمی
کی طرف اشارہ ہو سکتی ہیں۔
📌 بروقت پہچان اور توجہ، بہتر صحت کی ضمانت ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.