30/01/2023
دور جدید تقاضوں کے عین مطابق ارفعہ سمارٹ سکولز ایک ایسا تخلیقی تعلیمی نظام ہے جہاں پر بچوں کو سکول بیگ کا بوجھ نہیں اٹھانا پڑتا۔ بچوں کو بنیادی آئی ٹی پروگرامنگ سکھائی جاتی ے تاکہ بچپن ہی سے ان کے کانسیپٹ کلئیر ہو۔
اس کے علاوہ بچوں کو بنیادی لینگویج سکلز ، انگلش ، عربی اور اردو زبانوں میں مہارت دی جاتی ہے ، بچوں کے نفسیاتی اور سماجی سکلز پہ بھی کام کیا جاتا ہے تا کہ وہ معاشرے کے کارآمد فرد بن سکیں ۔
انتہائی مناسب فیس میں جدید ٹیکنالوجی کے زریعے اپنے بچوں کا مستبقل سنواریں۔
مذید معلومات کے لیے
03100373929
پر رابطہ کیجئیے ۔
ایڈریس : ارفعہ سمارٹ سکولز ہاؤس نمبر 419, سٹریٹ نمبر 3،نزد کامرس کالج جناح آباد ایبٹ آباد