19/11/2025
Respected principal Iftikhar Hussain Abbasi presents the Shields of Honor to our honorable guests and high achievers.
اسلام علیکم ورحمتہ
کوہسار فاونڈیشن سکول اپنے طلبہ و طالبات کی علمی، ذہنی اور اخلاقی تربیت کا اعلی معیار رکھتا ہے۔
19/11/2025
Respected principal Iftikhar Hussain Abbasi presents the Shields of Honor to our honorable guests and high achievers.
سکول نی جانا میں
😘🥳🥳👏
Amazing performance by prep class.
Appreciation words by Honorable chief guest Mr. Muhammad Tariq Abbasi former justice Lahore High Court.
We are cordially thankful to Mr. Muhammad Tariq Abbasi for their arrival and encouragement.
یوم والدین کے موقع پر مہمان خصوصی جناب ریٹائرڈ جسٹس محمد طارق عباسی صاحب کمپیوٹر لیب و لائیبریری کا افتتاح کر رہے ہیں
الحمدللہ !
کوہسار فاؤنڈیشن سکول نکر موجوال اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ہر وقت کوشاں ہے
مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے معیار تعلیم کو بہتر بنا رہا ہے
15/11/2025
! الحمدللّٰہ
کوہسار فاؤنڈیشن سکول نکر موجوال نے اپنی درخشندہ روایات کو زندہ رکھتے ہوئے شاندار
PARENTS DAY
کا انعقاد کیا
بچوں کے رنگ برنگے پروگرامات
مہمان خصوصی فارمر جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد طارق عباسی صاحب و بانی کوہسار سعید احمد عباسی صاحب تھے
مہمانوں کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی
والدین و عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حوصلہ افزائی کی، جس پر کوہسار فاؤنڈیشن سکول کی انتظامیہ دل کی گہرائیوں سے مشکور ہے
11/09/2025
الخدمت فری آئی کیمپ بتعاون الشفاء آئی ٹرسٹ بی۔ایچ۔یو موہڑہ
سکول منیجمنٹ نے 90 بچوں کا آئی چیک اپ کروایا ۔
06/09/2025
"بیشک تمہارے لئے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ بہترین نمونہ ہے"
سیرت النبی کانفرنس 💞💞
02/09/2025
Heartiest congratulations 🎉💫💞
To our respected Sir Nafees Ahmed to achieve high position in EATA provisional marit,
This is a great honor to Kohsar Foundation, Family as well as Community.
May Allah gives him more success.
26/07/2025
!الحمدللہ
کوہسار فاؤنڈیشن سکول نکر موجوال کی میٹرک سالانہ امتحانات میں
شاندار کامیابی ۔ Class 9th
بہترین کارکردگی پر طلباء و والدین کو مبارک باد پیش کرتے
ہیں 💕💕🏆🏆🎉🎉
| Monday | 09:00 - 13:30 |
| Tuesday | 09:00 - 13:30 |
| Wednesday | 09:00 - 13:30 |
| Thursday | 09:00 - 13:30 |
| Friday | 09:00 - 13:30 |
| Saturday | 09:00 - 13:30 |
| Sunday | 09:00 - 13:30 |