02/06/2022
Allah hamary mulk ko is fitny se mehfoz bany qoom loot k Amal aam hota ja Raha oar dushman dead delri k sath isay mission k Tor per Pakistan Mai promote ker Raha so please b aware.
Islamic Wazifas , Islamic Stories, Hadees in Urdu, Islamic Videos, Quran Recitation
02/06/2022
Allah hamary mulk ko is fitny se mehfoz bany qoom loot k Amal aam hota ja Raha oar dushman dead delri k sath isay mission k Tor per Pakistan Mai promote ker Raha so please b aware.
🔊🔊🔊🔊🔊🔊
السلام علیکم
تمام امت کے مسلما نوں کوشہادت حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا دکھ غم اور غصہ آج بھی دلوں میں موجود ہے ۔ہر اہل ایمان کو اس کا بے حد افسوس ہے اور ہونا بھی چاہیے ۔کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت اطہار ساتھ محبت ایمان کا لازمی جز ہے ۔لیکن افسوس کے ساتھ آج ہمارے علماء کرام شان اہل بیت بیان کرتے ہوئے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو آمنے سامنے لا کر عوام کے سامنے ایک متنازع صورتحال پیدا کر رہے ہیں ۔اور کچھ علمائے کرام بغض اہل بیت میں ایسی تقریر کو اپنا موضوع بناتے ہیں جس سے ایک تصادم کی کیفیت محسوس ہوتی ہے ۔لیکن افسوس کے ساتھ لوگ بھی نادانی کے ساتھ بہت سارے ایسے الفاظ یا ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں ۔جو نعوذباللہ اہل بیت اطہار کی شان کے خلاف یا صحابہ کرام کی شان کے خلاف چلی جاتی ہیں ۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کو اللّه رب العزت نے
انسانوں کی ہدایت کے لیے اور توحید پرستی سکھانے کے لیے بھیجا ۔تاکہ انسان جہالت گمراہی سے نکل کر ایک اللّه کی عبادت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے پر چل کر جہنم سے بچ جائے اور جنت میں داخل ہو جائے ۔انسان کو ایک ایسا نظام حیات دیا جائے جو اللّه کی مرضی کے مطابق ہو .اسی لیے تمام لوگوں سے گزارش ہے خدارا ان عظیم ہستیوں کی شان میں آپ کے کچھ کہنے سے نہ ہی کمی ہو گی نہ ہی اضافہ ہوگا لیکن آپ کی آخرت برباد ہونے کا خدشہ ہے ۔اپنی آخرت کو بچائے اللّه اور اس کے رسول کی اطاعت کیجئے ۔اور اختلافی مسائل سے بچ کر زندگی گزارنے کی کوشش کیجئے ۔روز محشر میں اللّه نے فیصلہ کرنا ہے جن و انس کی جنت اور جہنم کا ۔آپ میرے پاس کچھ اختیار نہ ہوگا ۔تو پھر اپنی آخرت کی فکر کیجئے ۔اللّه کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت اطہار رضی اللّه تعالی عنھم اجمعین اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے ساتھ بغض نہ رکھیے انجانے میں اپنی آخرت برباد نہ کر بیٹھے ۔اللّه تعالی ہم سب کو سمجھ کر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
اے مسلمان حکمرانو تم کس خواب غفلت میں سوئے ہوئے ہو ۔
Surah Ibrahim | Ayah 42-44 & 48-52
10/05/2021
اے مسلمانوں تم کیسے معاشرے کی بنیاد رکھ رہے ہو ۔پاکستان کے ادارے اگر مسلمانوں کے ہاتھوں میں ہے تو خدارا قوم لوط کا حال سن لے اور اللّه کے عذاب کو دعوت نہ دے ۔پاکستان کی حکومت اور تمام سرکاری ادارے اس بے ہودگی کے خلاف سخت ایکشن لیں ۔باحثیت مسلمان ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اس بے ہودگی کے خلاف جہاد کا اعلان کرے ۔اس پوسٹ کو جتنا زیادہ سے زیادہ شئیر کر سکتے ہیں اپنی ذمہ داری سمجھ کر شیئر کیجئے ۔ یا اللّه ہم گنہگار ہیں ہماری توبہ قبول فرما اور ایسے لوگوں کو بھی ہدایت عطا فرما۔آمین
بڑی معذرت کے ساتھ
امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔
کیا ہم مسلمان اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں ؟؟؟
یا صرف اپنا پیٹ بھرنے کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں ۔
یا اللّه ہمیں شرک سے محفوظ فرما آمین ۔
جمعہ کا مبارک دن ہے کثرت سے درود شریف پڑھئیے اللّه ہم سب لوگوں کی گناہوں کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ۔جمعہ مبارک