Allama Ateeq ur Rahman Alazhari Sab

Allama Ateeq ur Rahman Alazhari Sab this is public group for the Islamic purposes

📖 Alazhari Online AcademyGhar baithe Quran-e-Pak aur bunyadi Islami taleem hasil karein. 🌙✅ Qaida✅ Nazra Quran✅ Tajweed✅...
22/09/2026

📖 Alazhari Online Academy

Ghar baithe Quran-e-Pak aur bunyadi Islami taleem hasil karein. 🌙

✅ Qaida
✅ Nazra Quran
✅ Tajweed
✅ Quran Translation — Urdu, English & Arabic
✅ Namaz & Duain
✅ Hadees & Islamic Teachings

🎁 3 DAYS FREE CLASSES

Bachon aur baron dono ke liye online classes available hain.

📱 WhatsApp / Contact: 03193543869

Aaj hi free classes ke liye rabta karein.

21/09/2026

آئیے! قرآن کو سمجھیں، قرآن سے جڑیں

الحمدللہ! درسِ قرآن کے بابرکت سلسلے کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں ہر نشست میں ایک رکوع کی جامع تفسیر بیان کی جائے گی۔

آج: سورۃ البقرۃ — پہلا رکوع

اپنی مصروف زندگی سے صرف 10 سے 15 منٹ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے نکالیے، قرآنِ کریم کو سمجھیے اور اس کے پیغام کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیے۔

خود بھی تشریف لائیں اور دوسروں کو بھی اس خیر کی دعوت دیں۔

21/09/2026

خصوصی اظہارِ تشکر
پرنسپل سیفیہ ایجوکیشن سسٹم، جامعہ سیفیہ محمدیہ تکیہ
حضرت علامہ مولانا مفتی قاری محمد نذیر القادری صاحب

21/09/2026

خلوص و محبت کے ساتھ خصوصی اظہارِ تشکر
حضرت علامہ مولانا مفتی قاری محمد نذیر قادری صاحب
پرنسپل سیفیہ ایجوکیشن سسٹم، جامعہ سیفیہ محمدیہ تکیہ

21/09/2026

"مَنْ لَمْ يَشْكُرِ النَّاسَ لَمْ يَشْكُرِ اللَّهَ"ترجمہ: "جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ اللہ کا (بھی) شکر ادا نہیں کرتا

21/09/2026

مفسرِ قرآن، مبلغِ اسلام، پیرِ طریقت پیر سید عارف شاہ اویسی صاحب کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے تشریف لا کر ہماری محفل کو رونق بخشی۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲

20/09/2026

جامع مسجد خضری کے تمام متلعقین، وابستگان اور نمازیوں کو کامیاب جشن تکمیل تفسیر قرآن کے سجانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ منجانب: حافظ حبیب الرحمان قادری

20/09/2026

اظہارِ تشکر

الحمدللہ! محفلِ پاک بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوئی۔

ہم تہہِ دل سے پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، حضرت علامہ مولانا مفتی عارف شاہ صاحب کی خصوصی تشریف آوری پر شکر گزار ہیں۔ نیز تمام علمائے کرام، نعت خواں حضرات، معزز مہمانانِ گرامی اور شرکائے محفل کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

خصوصی طور پر ان تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے مسجد کی سجاوٹ، لائٹنگ، کھانے اور مہمانوں کی خدمت سمیت محفل کے مختلف انتظامات میں خلوص و محبت کے ساتھ تعاون کیا، اور مسجد کمیٹی کے تمام اراکین کا بھی جنہوں نے ہر مرحلے پر بھرپور ساتھ دیا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کی محبت، محنت اور خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، بہترین جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی ایسی بابرکت محافل سجانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
علامہ عتیق الرحمن الازہری
خطیب و امام مسجد

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Ateeq ur Rahman Alazhari Sab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Allama Ateeq ur Rahman Alazhari Sab:

Shortcuts

Share

Category