19/08/2025
گورنمنٹ ھائ سکول باغ کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ھے کہ صوبائ حکومت کی روشنی میں ادارہ ہذا 19اگست سے 25اگست تک بند رہیے گا تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ھے کہ بارش میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں-ندی نالوں اور آبشاروں سے دور رہیں
منجانب: سکول انتظامیہ جی ایچ ایس باغ