The ARQAM Schools Nawanshehr Abbottabad

The ARQAM Schools Nawanshehr Abbottabad School

الحمدللہ ، آج Women Dental College نواں شہر کی ٹیم نے سینئر ڈاکٹرز، ڈاکٹر قراۃالعین اور ڈاکٹر عظیم گوہرِ، کے ساتھ دی ارق...
13/05/2026

الحمدللہ ، آج Women Dental College نواں شہر کی ٹیم
نے سینئر ڈاکٹرز، ڈاکٹر قراۃالعین اور ڈاکٹر عظیم گوہرِ، کے ساتھ دی ارقم سکول میں دانتوں کی حفاظت کے سلسلے میں تمام بچوں کے ایک بہترین Activity کی۔
آخر میں تمام ڈاکٹرز اور میڈیکل کی سٹوڈنٹس کے ساتھ گروپ فوٹو۔
دی ارقم سکول کی انتظامیہ Women Dental College کے تمام سٹاف کی انتہائی مشکور ھے کہ انھوں نے اپنا قیمتی وقت ھمیں دیا۔

13/02/2026
13/02/2026

دی ارقم سکول نواں شہر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025 کے موقع پر پلے گروپ کے ننھے سٹار، وہاج، نے بڑے پر اعتماد انداز میں سورۃ الکوثر کی بڑے اچھے تلفظ کے ساتھ تلاوت کر کے سامعین سے خوب داد وصول کی۔

13/02/2026

دی ارقم سکول نواں شہر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پلے گروپ کی ننھی سٹار، فاتحہ، نے سورۃ العصر، کی تلاوت کی۔

13/02/2026

دی ارقم سکول نواں شہر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات2025 کے موقع پر گریڈ پریپ کی ننھی سٹار، ارفع دانش شاندار انداز میں تقریر کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

دی ارقم سکول نواں شہر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025,کے موقع پر مہمان خصوصی، پروفیسر ڈاکٹر جمیل انور صاحب کو، میں نے...
13/02/2026

دی ارقم سکول نواں شہر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2025,کے موقع پر مہمان خصوصی، پروفیسر ڈاکٹر جمیل انور صاحب کو، میں نے اپنی کتاب، تاریخ اسلام پیش کی۔

Teachers Required for Session 2026The Arqam schools NawanshehrSend your CV to : 0314-2881166
15/01/2026

Teachers Required for Session 2026
The Arqam schools Nawanshehr
Send your CV to : 0314-2881166

10/01/2026

سالانہ تقریب تکمیل قرآن مجید و تقسیم انعامات 20 دسمبر 2025 الحمدللہ اس سال بھی تین بچوں نے حفظ قرآن مجید
کی سعادت حاصل کی

Address

The ARQAM School, Near Ilyasi Masjid, Nawanshehr
Abbottabad
22010

Telephone

+923142881166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The ARQAM Schools Nawanshehr Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The ARQAM Schools Nawanshehr Abbottabad:

Shortcuts

Share

Category