12/03/2026
⚠️ اہم نوٹس برائے تعطیلات
تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی حالات اور امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث ایندھن کی بچت کے پیش نظر جمعہ اور ہفتہ کو تعطیلات کا اعلان کیا جاتا ہے۔
لہٰذا گورنمنٹ مڈل سکول ریالہ ایبٹ آباد میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی۔
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ وہ پیر کے روز حسبِ معمول سکول حاضر ہوں۔
شکریہ
انچارج
گورنمنٹ مڈل سکول ریالہ ایبٹ آباد