18/03/2026
داخلے جاری ہیں | سیشن 2026-2027
دی کیمبرج گروپ آف سکولز (رجسٹرڈ)
ایبٹ آباد بورڈ سے الحاق شدہ
پلے گروپ تا دہم داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ اپنے بچے کے لیے ایسے ادارے کی تلاش میں ہیں جہاں معیاری تعلیم، بہترین تربیت، نظم و ضبط، اخلاقی اقدار اور جدید طرزِ تدریس کو یکجا کیا گیا ہو، تو دی کیمبرج گروپ آف سکولز آپ کے اعتماد کا بہترین انتخاب ہے۔
نمایاں خصوصیات:
• اعلیٰ معیاری تعلیمی ماحول
• تجربہ کار اور مخلص اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم
• جدید اور مؤثر طرزِ تدریس
• نظم و ضبط اور کردار سازی پر خصوصی توجہ
• ادبی، اخلاقی اور دینی تربیت
• ذہنی، تخلیقی اور ہم نصابی صلاحیتوں کی افزائش
• محفوظ، پُرسکون اور طلبہ دوست ماحول
پرنسپل کا پیغام
محترم والدین!
ہماری کوشش ہے کہ ہر طالبِ علم کو معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت اور مضبوط اخلاقی بنیاد فراہم کی جائے تاکہ وہ اعتماد، شعور اور کردار کے ساتھ روشن مستقبل کی جانب گامزن ہو۔
آج ہی داخلہ کروائیں اور اپنے بچے کے بہتر کل کی مضبوط بنیاد رکھیں۔
رابطہ نمبر: 0345-1591002
مین کیمپس: دی کیمبرج گروپ آف سکولز، پلہیر بازار، ایبٹ آباد
پرنسپل: شہزاد تنویر