مدرسہ تعلیم القرآن الہی مسجد کاغان کالونی منڈیاں ایبٹ آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Abbottabad
  • مدرسہ تعلیم القرآن الہی مسجد کاغان کالونی منڈیاں ایبٹ آباد

مدرسہ تعلیم القرآن الہی مسجد کاغان کالونی منڈیاں ایبٹ آباد مدرسہ تعیلم القرآن الہی مسجد کاغان کالونی منڈیاں ایبٹ ?

16/11/2025

جب آپ مطالعہ نہیں کرتے نئی چیزیں نہیں سیکھتے تو آپ کے پاس اپنی جائیداد کپڑے اور گاڑی دکھانے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا

10/10/2025

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"اعمال کا دار و مدار ان کے انجام پر ہے۔"

ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"جب گھوڑا دوڑ کے آخری مرحلے پر پہنچتا ہے تو اپنی پوری طاقت لگا دیتا ہے تاکہ جیت جائے، پس تم گھوڑے سے زیادہ سمجھدار بنو، کیونکہ اصل اہمیت انجامِ کار کی ہوتی ہے۔"

اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"اعتبار اس بات کا نہیں کہ ابتدا کیسی تھی، بلکہ اس بات کا ہے کہ انجام کتنا کامل اور بہتر ہے۔"

10/10/2025

منہ میٹھا کیجئے

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا

04/07/2025

🌺🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد 🌺🌹

30/06/2025

صلی اللہ علیہ وسلم

24/03/2024

Address

Elehi Mosque Kaghan Colony Mandian Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923131669590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ تعلیم القرآن الہی مسجد کاغان کالونی منڈیاں ایبٹ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category