21/07/2024
السلام علیکم: کیا کوئی اس بات کو explain کر سکتا ہے کہ 189 یونٹس کا بل 1669 روپے ہے تو پھر ٹوٹل بل 3433 (ڈبل سے بھی زیادہ ) کیسے بن گیا ؟ یہاں بل پر circle کیا گیا ہے۔ آپ سب بھی اپنے اپنے بل تسلّی سے دیکھ لیں اور پیسکو کے اس ظلم کے خلاف سب متفق ہو کر آواز اٹھائیں۔ شکریہ
22/04/2023