02/05/2024
*قال الرسول ﷺ:*
*أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَيْلَةَ الْجُمُعَةِ فَمَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلاةً صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَشْرًا*
*جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا۔*🍃💝
ھمارے کورسز کی تفصیلات
شعبہ ناظرہ قرآن
شعبہ حفظ
شعبہ قرآنی تفہیم
چالیس دعائیں اور کلمے
40 احادیث
تفسیر القران
ترجمۃ القران
20 درود شریف اور ان کی برکات
مکمل نماز اور اس کا طریقہ
حافظات کے لیے مکمل دہرائی کا انتظام
آیات کے پس منظر