Rameez Shah

Rameez Shah

Share

Learn with Rameez Shah
Platform for learners....

27/04/2026

مجھے تو آج پتہ چلا کہ "جواد احمد"ایک گالی ہے!!!

27/04/2026

‏‎عوام راج پارٹی کے سربراہ سسک سسک کے روتے ہوے اس ساری ذلالت میں مائیک والا مفت میں رگڑا گیا😂🤔

27/04/2026

اسرائیل سے بغاوت اسلام سے وفاداری، اسرائیل سے مفاہمت اسلام سے غداری ہے
کیونکہ یہ اسلام کی ازلی دشمن ہے 🇮🇷☝️

27/04/2026
26/04/2026

اقرار الحسن کہتا ہے کہ اس شخص نے وردی پہن کر سیاست کی اور کہا کہ میرا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا۔ اقرار الحسن سے اتنی بات برداشت نہیں ہوئی اور وردی میں سیاست کا الزام لگا دیا لیکن جو اس کے آقا وردیاں پہن کر گھنٹوں تک سیاسی پریس کانفرنس کرتے ہیں وہ نہیں دکھتا، وہاں اقرار جیسے ٹاؤٹوں کی زبانوں پر لقوہ پڑ جاتا ہے۔

26/04/2026

"ہمیں خود بھی یقین نہیں آ رہا…" 😲
میچ کے بعد گلین میکسویل اور لبوشین نے کہا🗣️ کہ ہم نے تو آج اپنا سامان بھی پیک کر لیا تھا، ہمیں بالکل امید نہیں تھی کہ ہم یہ میچ اتنے بڑے مارجن سے جیت جائیں گے اور پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیں گے۔ ہم تو واپس جانے کی تیاری میں تھے… لیکن شاید قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا! اب ہم پاکستان میں مزید رہیں گے اور پلے آف میں ایک نئی جنگ کے لیے تیار ہیں!" 🇵🇰🔥

26/04/2026

تازہ ترین پوانٹس ٹیبل کون کون خوش ہے اج لاہور کی ٹیم باہر گئی ہے میں تو بہت زیادہ خوش ہوں

26/04/2026

Breaking News
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کرسپونڈنٹ ڈنر کے دوران مبینہ فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ رہے، حملہ آور ہلاک : سی این این

Photos from Rameez Shah's post 25/04/2026

خراجِ تحسین پیش کرتے اس دلیر خاتون کو!!♥️

اٹلی کی خاتون وزیراعظم نے اسرائیل سے سارے معاہدے ختم کردئیے!!
اٹلی کی خاتون وزیراعظم, موجودہ 56 اسلامی سربراہان سے زیادہ دلیر, اور نڈر خاتون ہے!!

24/04/2026

فیلڈمارشل سیدعاصم مُنیر
صدرپاکستان مُنتخب ہوسکتےہیں!
عسکری اور صدارتی اختیارات ایک ساتھ سنبھالیں گے🇵🇰
ذرائع

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Islamabad Jinnah Venue Main Road , Near Faisal Market Street 6 House No 234 , Islamabad
Abbottabad